ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی بری کارکردگی وسیم اکرم نے وجہ بتا دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی بری کارکردگی وسیم اکرم نے وجہ بتا دی

نئی دہلی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بولر وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کی بڑی وجہ بتادی۔بھارتی سپورٹس چینل سے گفتگو میں وسیم اکرم نے کہا کہ بھارتی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ تھی، لیکن مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کیخلاف میچ کے بعد، خاص… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی بری کارکردگی وسیم اکرم نے وجہ بتا دی

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

بیجنگ(این این آئی )چینی ماہرین نے سائنو فارم ویکسین کی تیسری خوراک کے اومیکرون پر مرتب اثرات کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بوسٹر ڈوز بھی اومیکرون سے زیادہ تحفظ فراہم نہیں کرتا۔عرب ٹی وی کے مطابق شنگھائی جیاو تانگ یونیورسٹی اور وبائی امراض پر تحقیق… Continue 23reading سائنوفارم ویکسین کے اومیکرون پر اثرات کے نتائج سامنے آگئے

زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہا، شلپا کے شوہر راج کندرا نے خاموشی توڑ دی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہا، شلپا کے شوہر راج کندرا نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار اور پھر ضمانت پر رہا ہونے والے بھارتی بزنس مین راج کندرا کا کہنا ہے کہ وہ زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہے۔رواں برس جولائی میں بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور… Continue 23reading زندگی میں کبھی فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں رہا، شلپا کے شوہر راج کندرا نے خاموشی توڑ دی

شادی کے سوال پر شاداب نے شرجیل خان کو کیا جواب دیا؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

شادی کے سوال پر شاداب نے شرجیل خان کو کیا جواب دیا؟

کراچی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے شادی سے متعلق سوال کرنے والے شرجیل خان سے ہی مدد مانگ لی۔پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے سٹار بیٹسمین شرجیل خان نے شاداب خان کے سوال و جواب کے سیشن میں حصہ لیا اور تمام چاہنے والوں کے دل میں موجود… Continue 23reading شادی کے سوال پر شاداب نے شرجیل خان کو کیا جواب دیا؟

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وبا کی روک تھام کے لیے دوسری خوراک کے ساتھ بوسٹر خوراک دینے کی مدت کم کر کے 3 ماہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت صحت نے ٹویٹراور اس کے آگاہی پلیٹ فارم ’’لائیو ود ہیلتھ‘‘پر اپنے اکائونٹ کے ذریعے کئی انفوگرافک… Continue 23reading سعودی عرب میں بوسٹر خوراک کی مدت کم کرکے تین ماہ کردی گئی

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کی تحریکی حکمت عملی کی بذات خود نگرانی کرنے کا اعلان

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کی تحریکی حکمت عملی کی بذات خود نگرانی کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں غلطیاں کی گئیں جس کا ہم نے خمیازہ بھگتا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نےپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلےمرحلے میں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کی تحریکی حکمت عملی کی بذات خود نگرانی کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پریزن ریفارمز پیکیج پر عملدرآمد کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی جیلوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جیلوں میں خالی آسامیوں… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

پاکستان سے دبئی ‘ شارجہ اور ابوظہبی جانے والے مسافروں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

پاکستان سے دبئی ‘ شارجہ اور ابوظہبی جانے والے مسافروں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سول ایویشن اتھارٹی نے مسافروں کو پاکستان سے ابوظہبی ، شارجہ اور دبئی جانے والے مسافروں کیلئے ہدایات جاری کیں ہیں جن کے مطابق مسافروں کو فلائٹ سے 5 گھنٹے پہلے… Continue 23reading پاکستان سے دبئی ‘ شارجہ اور ابوظہبی جانے والے مسافروں کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری

’’وفاقی حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا، 2020-21میں 15.32ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ‘‘

datetime 21  دسمبر‬‮  2021

’’وفاقی حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا، 2020-21میں 15.32ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا، 2020-21میں 15.32ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد… Continue 23reading ’’وفاقی حکومت نے قرضے لینے کا اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ ڈالا، 2020-21میں 15.32ارب ڈالر کے بیرونی قرضے لیے ‘‘