جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

عالمی برادری بڑے المیوں کو نظر انداز کر رہی ہے، پوپ فرانسس

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

عالمی برادری بڑے المیوں کو نظر انداز کر رہی ہے، پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی (این این آئی)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہاہے کہ عالمی برادری بڑے المیوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔کرسمس کے موقع پر ویٹی کن سٹی میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی جس میں کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے خطاب کیا۔پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں غریبوں سے… Continue 23reading عالمی برادری بڑے المیوں کو نظر انداز کر رہی ہے، پوپ فرانسس

نواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے ، ن لیگ والے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، شہبازگل کا مشورہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

نواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے ، ن لیگ والے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، شہبازگل کا مشورہ

چشتیاں(این این آئی)ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے، (ن) لیگ والے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ،وزیراعظم عمران خان کبھی بھی کرپٹ مافیا کو این آر او نہیں دیں گے،قومی خزنے سے اربوں لوٹنے والے نواز شریف علاج… Continue 23reading نواز شریف کبھی ملکی سیاست میں نہیں آ سکتے ، ن لیگ والے خواب دیکھنا چھوڑ دیں، شہبازگل کا مشورہ

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے کرسمس پر ’سانتا کلاز‘ کو بھی نہ بخشا

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے کرسمس پر ’سانتا کلاز‘ کو بھی نہ بخشا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے کرسمس کے موقع پر سانتا کلاز کے پتلے کو نذر آتش کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں ہندو انتہا پسند جماعت بجرنگ دل نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسمس کے موقع پر انتہا پسند کی جماعت کی… Continue 23reading بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے کرسمس پر ’سانتا کلاز‘ کو بھی نہ بخشا

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین نے مجھ سے فون پر بات کی، شاہد آفریدی کا انکشاف

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین نے مجھ سے فون پر بات کی، شاہد آفریدی کا انکشاف

لاہور (آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ نے اْن سے ٹیلی فون پر بات کی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین نے مجھ سے فون پر بات کی، شاہد آفریدی کا انکشاف

میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہو سکتی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہو سکتی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) اعتزاز احسن نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہو سکتی ہے، انہوں نے کہا کہ مجرم ہوتے ہوئے میاں نواز شریف بیرون ملک چلے گئے ، وہ بہت اچھے طریقے سے محفوظ مقام تک پہنچ گئے، اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم ہو سکتی ہے، اعتزاز احسن کا دعویٰ

سعودی عرب پر بیلاسٹک میزائل حملہ ، پاکستان کی شدید مذمت

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب پر بیلاسٹک میزائل حملہ ، پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد(آ ن لائن )پاکستان نے کہ سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملوں کو فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار احمد کی طرف سے بیان میں کہاگیا ہے کہ حملے سعودی عرب کے جازان گورنیٹ کے علاقے میں کیے گئے۔ ان… Continue 23reading سعودی عرب پر بیلاسٹک میزائل حملہ ، پاکستان کی شدید مذمت

بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

نیو یارک(این این آئی) امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔امریک یاخبار دی نیو یارک ٹائمز میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ہندو انتہا پسند عیسائیوں کی عبادت گاہوں کو نقصان پہنچاتے اور ان کو عبادت سے روکتے… Continue 23reading بھارت میں مسیحیوں کو ہندو مذہب اختیار کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، نائیک شہید

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، نائیک شہید

راولپنڈی(آن لائن )شمالی وزیر ستان کے علاقے شیوا میں دہشتگردوں کے فوجی چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ملٹری چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس پر فوجی جوانوں نے بھی موثر جوابی کارروائی کی اور فائرنگ کے شدید تبادلے میں… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا ملٹری پوسٹ پر حملہ، نائیک شہید

وزیر اعظم عمران خان نے برفانی چیتے کی نایاب فوٹیج ٹوئٹ کر دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان نے برفانی چیتے کی نایاب فوٹیج ٹوئٹ کر دی

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر ٹوئٹ میں پاکستانی علاقوں میں موجود ایک نایاب برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتے کی ایک نایاب فوٹیج ٹوئٹ کی، جس میں نایاب چیتے کو دیکھا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے برفانی چیتے کی نایاب فوٹیج ٹوئٹ کر دی