جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان نے برفانی چیتے کی نایاب فوٹیج ٹوئٹ کر دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے یوم قائد اعظم اور کرسمس کے موقع پر ٹوئٹ میں پاکستانی علاقوں میں موجود ایک نایاب برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔وزیر اعظم نے گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام پر موجود برفانی چیتے کی ایک نایاب فوٹیج ٹوئٹ کی، جس میں نایاب چیتے کو دیکھا جا سکتا ہے۔برفانی چیتا برف سے ڈھکے پہاڑ کی ڈھلان پر موجود ایک بڑی چٹان کے سائے میں کچھ دیر کھڑا نظر آتا ہے اور پھر نیچے کی طرف چلا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…