جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

خواتین کی نازیبا ویڈیو ز و تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار ،ملزم سے قابل اعتراض مواد برآمد

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

خواتین کی نازیبا ویڈیو ز و تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار ،ملزم سے قابل اعتراض مواد برآمد

اسلام آباد(آن لائن )ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک اور خواتین کی نازیبا ویڈیو ز و تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے پابند سلا سل کر دیا ہے ،ملزم سے قابل اعتراض مواد برآمد ہونے کے ساتھ تفتیش کے دوران اہم انکشاف بھی… Continue 23reading خواتین کی نازیبا ویڈیو ز و تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار ،ملزم سے قابل اعتراض مواد برآمد

وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کے منظوری دیدی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کے منظوری دیدی

اسلام آباد ( آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان تین سال سے تاریخیں دے رہے ہیں،پی ٹی آئی نے جب اقتدار سنبھالا تو حکومت کے پہلے سال ہی مولانا فضل الرحمان کاٹھ کباڑ لے کر اسلام آباد آ گئے تھے،ان کا خیال… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے پہلی قومی سلامتی پالیسی کے منظوری دیدی

دو سال کیسے گزرے صرف میں جانتا ہوں‘ پتا بھی نہیں چلا ، شادی کتنی خوبصورت ہوتی ہے یہ سمجھ گیا، یاسر حسین

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

دو سال کیسے گزرے صرف میں جانتا ہوں‘ پتا بھی نہیں چلا ، شادی کتنی خوبصورت ہوتی ہے یہ سمجھ گیا، یاسر حسین

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ منائی ۔سوشل میڈیا پر یاسر نے اقرا کے ہمراہ شادی کے روز لی گئی ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت پیغام دیا۔ یاسر نے اقراء کو شادی کی سالگرہ… Continue 23reading دو سال کیسے گزرے صرف میں جانتا ہوں‘ پتا بھی نہیں چلا ، شادی کتنی خوبصورت ہوتی ہے یہ سمجھ گیا، یاسر حسین

2021 میں ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان سمیت پاکستان کی کئی نامور شخصیات الوداع کہہ گئیں

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

2021 میں ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان سمیت پاکستان کی کئی نامور شخصیات الوداع کہہ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)2021 میں ایٹمی سائنسداد عبد القدیر خان سمیت کئی نامور شخصیت ہم سے بچھڑ گئیں۔تفصیلات کے مطابق 2021 میں پاکستان کے نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال ہو گیا، ان کی عمر 85 برس تھی ڈاکٹرعبد القدیر خان نے نومبر 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی۔ عبد… Continue 23reading 2021 میں ایٹمی سائنسدان عبد القدیر خان سمیت پاکستان کی کئی نامور شخصیات الوداع کہہ گئیں

بلوچستان میں گزشتہ 15 سالوں سے 3 گنا زیادہ سڑکیں بن رہی ہیں، مراد سعید

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

بلوچستان میں گزشتہ 15 سالوں سے 3 گنا زیادہ سڑکیں بن رہی ہیں، مراد سعید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں گزشتہ 15 سالوں سے 3 گنا زیادہ سڑکیں بن رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ موجودہ حکومت بلوچستان میں 33 سو کلو… Continue 23reading بلوچستان میں گزشتہ 15 سالوں سے 3 گنا زیادہ سڑکیں بن رہی ہیں، مراد سعید

صحت کارڈ سے ایک سال میں 75 لاکھ خاندانوں کا مفت علاج

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

صحت کارڈ سے ایک سال میں 75 لاکھ خاندانوں کا مفت علاج

پشاور(این این آئی)صوبہ خیبر پختونخواہ کے محکمہ صحت نے صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، 14 ہزار کینسر کے مریضوں کی کیمو تھراپی پر 271 ملین روپے خرچ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے صحت کارڈ پلس کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، ایک سال میں 679 اسپتالوں میں صوبے کے 75 لاکھ… Continue 23reading صحت کارڈ سے ایک سال میں 75 لاکھ خاندانوں کا مفت علاج

نوازشریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

نوازشریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کردی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو دوسری اپوزیشن جماعتوں سے مل کر منی بجٹ کی منظوری روکنے کی ہدایت کی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی اور مبینہ ڈیل کی… Continue 23reading نوازشریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کردی

وزیراعظم عمران خان کا ویسٹرن روٹ کا افتتاح ، ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تکمیل ، 8گھنٹے والا سفر ساڑھے تین گھنٹے کا اسلام آباد تک رہ جائے گا

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا ویسٹرن روٹ کا افتتاح ، ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تکمیل ، 8گھنٹے والا سفر ساڑھے تین گھنٹے کا اسلام آباد تک رہ جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان (آج)بدھ کوسی پیک کے ویسٹرن روٹ ’’ ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تعمیر کی شکل میں ہے‘‘کا افتتاح کریں گے، ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تکمیل سے زرعی اجناس کی ترسیل بہت آسان ہوجائے گی ،ڈیرہ اسماعیل خان اور ملحقہ علاقوں کے عوام باآسانی 8گھنٹے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا ویسٹرن روٹ کا افتتاح ، ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تکمیل ، 8گھنٹے والا سفر ساڑھے تین گھنٹے کا اسلام آباد تک رہ جائے گا

آن لائن ٹریڈنگ ایپ نے پاکستانی صارفین کے اربوں لوٹ لئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2021

آن لائن ٹریڈنگ ایپ نے پاکستانی صارفین کے اربوں لوٹ لئے

مکوآنہ (این این آئی ) آن لائن ٹریڈنگ کرنے والی موبائل ایپلی کیشن نے کرپٹوکرنسی پر سرمایہ کاری کرنیوالے ہزاروں پاکستانی صارفین کو ان کے خون پسینے کی کمائی سے محروم کردیا۔رپورٹ کے مطابق ” ایچ ایف سی پاک ٹریڈنگ ایپ” بنا کر فراڈیوں نے 40 ہزار سے زائد افراد کو بھاری منافع دینے کا… Continue 23reading آن لائن ٹریڈنگ ایپ نے پاکستانی صارفین کے اربوں لوٹ لئے