جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کردی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو دوسری اپوزیشن جماعتوں سے مل کر منی بجٹ کی منظوری روکنے کی ہدایت کی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن

واپسی اور مبینہ ڈیل کی خبروں کے حوالے سے (ن )لیگ کے قائد نوازشریف کی زیر صدارت ورچوئل اجلاس ہوا جس میں شہبازشریف،مریم نواز،شاہد خاقان،ایاز صادق،سعد رفیق،پرویز رشید،احسن اقبال،رانا ثناء اللہ و دیگر سینئر رہنماؤں نے شرکت کی ۔اجلاس میں نوازشریف نے حالیہ ملاقاتوں اور رابطوں بارے اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے کہاکہ وطن واپسی اور ڈیل بارے پارٹی رہنما بیانات میں احتیاط برتیں۔ نوازشریف نے کہاکہ جلد وطن واپس آنا چاہتا ہوں ملک مسلسل بحرانوں کا شکار ہورہا ہے۔ ذرائع کے مطابق شریف فیملی کے خلاف کیسز کی موجودہ صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ذرائع کے مطابق سپیکر،چیئرمین سینیٹ اور وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحاریک پر بھی بات چیت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے بغیر مکمل ہوم ورک عدم اعتماد کی مخالفت کردی۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر کو دیگر اپوزیشن جماعتوں سے مل کر منی بجٹ کی منظوری روکنے کی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…