بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سپریم کورٹ بینچ کے ٹوٹنے پر (ن)لیگ کا موقف سامنے آ گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ بینچ کے ٹوٹنے پر (ن)لیگ کا موقف سامنے آ گیا

اسلام آ باد(پی پی آئی) الیکشن کے التوا کے معاملے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کی تحلیل کے بعد سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ اس بات کی نشاندہی ہے کہ سب ٹھیک نہیں۔لیگی رہنما خوا جہ آ… Continue 23reading سپریم کورٹ بینچ کے ٹوٹنے پر (ن)لیگ کا موقف سامنے آ گیا

” ڈان نیوز کے بیوروچیف نے بتایا کہ نیا چیف جسٹس آئے گا اور وہ الیکشن 2 سال کیلئے ملتوی کر دے گا “ امریکی انسانی حقوق کی وکیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

” ڈان نیوز کے بیوروچیف نے بتایا کہ نیا چیف جسٹس آئے گا اور وہ الیکشن 2 سال کیلئے ملتوی کر دے گا “ امریکی انسانی حقوق کی وکیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک ) امریکی انسانی حقوق کی ایڈووکیٹ ” کیرین جودھا فشر“ نے واشنگٹن میں” ڈان نیوز” کے بیورو چیف کے ساتھ پاکستان میں انتخابات سے متعلق مبینہ منصوبہ بندی کے بارے میں ہونے والی گفتگو سوشل میڈیا پر شیئر کر کے تہلکہ برپا کر دیا ، جس کی تصدیق” ڈان نیوز” کے… Continue 23reading ” ڈان نیوز کے بیوروچیف نے بتایا کہ نیا چیف جسٹس آئے گا اور وہ الیکشن 2 سال کیلئے ملتوی کر دے گا “ امریکی انسانی حقوق کی وکیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا

اسلام آباد/نئی دہلی(پی پی آئی)بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ غیر فعال کردیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی واضح وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔بھارتیمیڈیاکے مطابق حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے غیر فعال کیاگیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت میں اب ٹوئٹر پر… Continue 23reading ٹوئٹر نے پاکستانی حکومت کا اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کردیا

انتخابات ملتوی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

انتخابات ملتوی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جمعرات کو گزشتہ رات جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے کے تناظر میں لارجر بینچ میں شامل جسٹس امین الدین خان نے کیس سننے سے… Continue 23reading انتخابات ملتوی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد(پی پی آئی ) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، فائر کئے گئے میزائلوں نے کامیابی سے… Continue 23reading پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت میں ان کے وکیل کی جانب سے دائر کردہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی ہے اور… Continue 23reading توشہ خانہ کیس، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لکی مروت ،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

datetime 30  مارچ‬‮  2023

لکی مروت ،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

پشاور(پی پی آ ئی) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ صدر پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں ڈپٹی سپریٹنڈنٹ پولیس ( ڈی ایس پی ) سمیت 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن صدر لکی مروت پر حملہ کیا اور مدد کے لئے پہنچنے… Continue 23reading لکی مروت ،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

جاپانی کمپنی نے پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پیشکش کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2023

جاپانی کمپنی نے پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پیشکش کردی

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ ملکر پاکستان کو روسی تیل اور نائجریا کی ایل این جی عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے ۔روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق جاپانی کمپنی کے نمائندے نے ٹوکیو میں سفیر پاکستان… Continue 23reading جاپانی کمپنی نے پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت پر فروخت کی پیشکش کردی

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات آٹھ اکتوبر کو ہوں گے، واضح رہے کہ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے انتخابات کی تاریخ8 اکتوبرتجویز کی تھی۔

1 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 466 7,329