جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کی پالیسیوں کے باعث 929ارب خالص منافع ہوا، فرخ حبیب

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم کی پالیسیوں کے باعث 929ارب خالص منافع ہوا، فرخ حبیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت میں گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929ارب خالص منافع ہوا، ن لیگ2018 میں 587ارب منافع تھا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پی… Continue 23reading وزیراعظم کی پالیسیوں کے باعث 929ارب خالص منافع ہوا، فرخ حبیب

شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں ، ایوان میں ان کی شکل تک نہیں دیکھی ، سینیٹر دوست محمد وزیر داخلہ پر برس پڑے

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں ، ایوان میں ان کی شکل تک نہیں دیکھی ، سینیٹر دوست محمد وزیر داخلہ پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں سینیٹر دوست محمد وزیر داخلہ شیخ رشید پر برس پڑے اور کہاہے کہ شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں ، ایوان میں ان کی شکل تک نہیں دیکھی ۔ بدھ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر دوست محمد نے کہاکہ شیخ رشید ٹی وی پر… Continue 23reading شیخ رشید ٹی وی پر روزانہ نظر آتے ہیں ، ایوان میں ان کی شکل تک نہیں دیکھی ، سینیٹر دوست محمد وزیر داخلہ پر برس پڑے

سینٹ میں سرکاری ٹی وی میں جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں پر دس افراد کو ملازمت سے فارغ کئے جانے کاانکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

سینٹ میں سرکاری ٹی وی میں جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں پر دس افراد کو ملازمت سے فارغ کئے جانے کاانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ میں سرکاری ٹی وی میں جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں پر دس افراد کو ملازمت سے فارغ کئے جانے کاانکشاف ہوا ۔ بدھ کو سینیٹ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تحریری جواب میں بتایاکہ یکم جولائی 2018 سے 30 جون 2021 تک سرکاری ٹی وی سے 38 افراد کی ملازمت… Continue 23reading سینٹ میں سرکاری ٹی وی میں جعلی سرٹیفکیٹ اور ڈگریوں پر دس افراد کو ملازمت سے فارغ کئے جانے کاانکشاف

محکمہ سیاحت نے ڈبل ڈیکر کا واہگہ کا روٹ بحال کردیا، روزانہ 2ڈبل ڈیکر بس قذافی سے واہگہ بارڈر جائیں گی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

محکمہ سیاحت نے ڈبل ڈیکر کا واہگہ کا روٹ بحال کردیا، روزانہ 2ڈبل ڈیکر بس قذافی سے واہگہ بارڈر جائیں گی

لاہور (این این آئی) محکمہ سیاحت نے ڈیڑھ سال بعد ڈبل ڈیکر کا واہگہ کا روٹ بحال کردیا ۔روزانہ 2ڈبل ڈیکر بس قذافی سے واہگہ بارڈر جائیںگی ۔سیاح ڈبل ڈیکر بس پر سیر کے بعد واہگہ پر پریڈ دیکھ سکیں گے ۔دونوں بسیں روزانہ 2بجے قذافی سے واہگہ روانہ ہونگیں ۔واہگہ کاروٹ کورونا کے پیش… Continue 23reading محکمہ سیاحت نے ڈبل ڈیکر کا واہگہ کا روٹ بحال کردیا، روزانہ 2ڈبل ڈیکر بس قذافی سے واہگہ بارڈر جائیں گی

نجی سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر پندرہ انکوائریاں مکمل ہیں ،

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

نجی سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر پندرہ انکوائریاں مکمل ہیں ،

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ نجی سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر پندرہ انکوائریاں مکمل ہیں ، چارب روپے کی بے ضابطگیاں ثابت ہوئیں ،رقم وصول نہیں کی جاسکی ۔ اسلام آباد میں واقع جموں کشمیر کوآپریٹو سوسائٹی میں بے ضابطگیوں معاملے پر وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں تحریر ی… Continue 23reading نجی سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر پندرہ انکوائریاں مکمل ہیں ،

سائوتھ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے والا باکسر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

سائوتھ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے والا باکسر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور

کراچی(این این آئی)سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والاسابق پاکستانی باکسر عبدالرشید قمبرانی حکام کی جانب سے تعاون نہ ملنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکارہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے عبدالرشیدقمبرانی نے کہاکہ میں پاکستان کی حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مناسب علاج کے ساتھ ساتھ میری مالی… Continue 23reading سائوتھ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے والا باکسر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور

حکومت کو بڑی سپورٹ مل گئی ، مسلم لیگ (ق )کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

حکومت کو بڑی سپورٹ مل گئی ، مسلم لیگ (ق )کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق)نے منی بجٹ میں حمایت کافیصلہ کر لیا۔خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں منی بجٹ کو پیش کیا جائے گا، جس میں آئی ایم ایف کی شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے بجلی، پٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں کو بڑھایا جائے گا جبکہ دیگر… Continue 23reading حکومت کو بڑی سپورٹ مل گئی ، مسلم لیگ (ق )کا منی بجٹ کی حمایت کا فیصلہ

سال 2022ء پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کیلئے اچھی خبر لائے گا ، آئی جی پنجاب نے خوشخبری سنادی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

سال 2022ء پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کیلئے اچھی خبر لائے گا ، آئی جی پنجاب نے خوشخبری سنادی

لاہور (آن لائن)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب رائو سردار علی خان نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے بچوں کی تعلیم، صحت اوربہترین ویلفیئرمحکمے کی اولین ترجیح ہے اور اس حوالے سے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لاکر اقدامات کئے جائیں گے ۔ آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر کو ہدایت کی کہ پولیس… Continue 23reading سال 2022ء پولیس اہلکاروں اور انکی فیملیز کیلئے اچھی خبر لائے گا ، آئی جی پنجاب نے خوشخبری سنادی

پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

datetime 29  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

پشاور (این این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جاوید اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، بڈھ بیر حملے میں ملوث افغان دہشت گرد کا نادرا سے شناختی کارڈ بنا ہوا تھا، اس واقعے کے بعد نادرا ہمارے… Continue 23reading پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی