جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سائوتھ ایشین گیمز میں میڈل جیتنے والا باکسر کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور

datetime 29  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سائوتھ ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والاسابق پاکستانی باکسر عبدالرشید قمبرانی حکام کی جانب سے تعاون نہ ملنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکارہے۔خصوصی بات چیت کرتے ہوئے عبدالرشیدقمبرانی نے کہاکہ میں پاکستان کی حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مناسب علاج کے ساتھ

ساتھ میری مالی مدد کرے۔انہوں نے کہا کہ میں نے بھارت کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کھیلا اور متعدد تمغے جیتے، اپنے ملک کی خدمت کرنے کے باوجود مجھے بدلے میں کچھ نہیں ملا۔واضح رہے کہ عبدالرشید قمبرانی نے اٹلانٹا 1996 کے اولمپکس میں لائٹ فلائی ویٹ (48کلوگرام)کیٹیگری میں بھی حصہ لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…