جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم کی پالیسیوں کے باعث 929ارب خالص منافع ہوا، فرخ حبیب

datetime 29  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاروبار دوست پالیسیوں کے باعث پی ٹی آئی حکومت میں گزشتہ سال کارپوریٹ سیکٹر کو 929ارب خالص منافع ہوا، ن لیگ2018 میں 587ارب منافع تھا۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران کمپنیوں کی رجسٹریشن44% اضافیکیساتھ تقریباً 70ہزارنئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں،

جبکہ ن لیگ دورکے 5سال میں 25ہزار 856نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی 3 سہ ماہی میں ان کمپنیوں 258 ارب کا منافع ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے 3 سالوں کے دوران مختلف شعبوں نے ترقی کے ریکارڈ توڑے ہیں۔کورونا کے باوجود معاشی ترقی رئیل سٹیٹ سیکٹر میں 494 فیصد ،آئی ٹی کے شعبہ میں194 فیصد جبکہ ٹوررزام کے شعبہ میں136 فیصد ترقی ہوئی۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…