وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر، ہنگامہ برپا،حامد میر بھی برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی جس میں ان کے بیٹھنے کے انداز کو سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی قرار دیا جارہاہے اور اس بحث میں سینئر صحافی حامد میر بھی کود پڑے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر… Continue 23reading وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سعودی سفیر کے سامنے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کی تصویر، ہنگامہ برپا،حامد میر بھی برس پڑے