بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی ۔منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم کیو ایم نے اپنے خدشات سامنے رکھے، امین الحق نے وِدہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے ، کل آرہے ہیں ،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے،عمران خان

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے ، کل آرہے ہیں ،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے،عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے ، کل آرہے ہیں ،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے، وہ وہاں سے بھی بغیر سمجھوتے کے واپس نہیں آئے تھے،شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی، وہ ’’جاب ایپلی کیشن‘‘ ہوتی… Continue 23reading یہی سن رہے ہیں نوازشریف آج آرہے ، کل آرہے ہیں ،نواز شریف جب سعودی عرب گئے تھے، تب بھی یہی سنتے تھے،عمران خان

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کلاسز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کلاسز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن )فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن،جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 10 جنوری سے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کلاسز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے ذریعے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے کی شق 166کو ختم کرنے تک یہ احتجاج جاری رہے گا، اس دوران… Continue 23reading فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں کلاسز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

بھارت کے محکمہ تعلیم کو اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

بھارت کے محکمہ تعلیم کو اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

لکھنئو(این این آئی) بھارتی ریاست اترپردیش کے محکمہ تعلیم کو برصغیر کے معروف شاعر اکبر الہ بادی کا نام تبدیل کرنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین ہائر ایجوکیشن سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر اکبر الہ آبادی کا نام درج تھا، جسے گزشتہ روز اکبر پریاگ راج سے تبدیل کیا… Continue 23reading بھارت کے محکمہ تعلیم کو اکبر الہ آبادی کا نام تبدیل کرنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

مسجد نبوی میں آب زم زم سینی ٹائزڈ کولروں میں پیش کیا جاتا ہے،انتظامیہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

مسجد نبوی میں آب زم زم سینی ٹائزڈ کولروں میں پیش کیا جاتا ہے،انتظامیہ

مدینہ منورہ (این این آئی)آب زمزم مسلمانوں کے نزدیک سب سے زیادہ با برکت پانی شمار ہوتا ہے۔ مسجد نبوی میں یہ پانی سینی ٹائزڈ کولروں میں پیش کیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عربوں نے قدیم زمانے سے ہی زمزم کو خصوصی توجہ دی۔ یہ پانی نسل در نسل معتمرین اور بیت اللہ کے زائرین… Continue 23reading مسجد نبوی میں آب زم زم سینی ٹائزڈ کولروں میں پیش کیا جاتا ہے،انتظامیہ

4 سال کے دوران تاریخ کی بڑی ریکوریاں کی گئیں، کچھ لوگوں نے چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی،چیئر مین نیب

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

4 سال کے دوران تاریخ کی بڑی ریکوریاں کی گئیں، کچھ لوگوں نے چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی،چیئر مین نیب

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ 4 سال کے دوران تاریخ کی بڑی ریکوریاں کی گئیں، کچھ لوگوں نے چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی، ان کیخلاف بھی کارروائیاں کیں جن کو کوئی دیکھ نہیں سکتا تھا،نیب کو دیانتداری کی مثال بن کر… Continue 23reading 4 سال کے دوران تاریخ کی بڑی ریکوریاں کی گئیں، کچھ لوگوں نے چائے کی پیالی میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی،چیئر مین نیب

پاکستان ،افغانستان کا شماردْنیا کے پولیو فری ممالک کے قریب تر ہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

پاکستان ،افغانستان کا شماردْنیا کے پولیو فری ممالک کے قریب تر ہوگیا

کوہاٹ(این این آئی) پاکستان اور افغانستان کا شماردْنیا کے پولیو فری ممالک کے قریب تر ہوگیا جہاں دونوں پڑوسی ممالک میں رواں برس کے ابتدائی مہینے میں پولیو کا صرف ایک ایک کیس رپورٹ ہوا جس کے بعد کوئی کیس سامنے نہیں آیا تاہم کل سے شروع ہونے والے نئے کیلنڈر سال 2022کے دوران بھی… Continue 23reading پاکستان ،افغانستان کا شماردْنیا کے پولیو فری ممالک کے قریب تر ہوگیا

دوائیاں سستی ،170ارب روپے لگژری ایٹم پر ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے ، روزمرہ کی چیزیں بھی مہنگی نہیں ہونگی،شوکت ترین

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

دوائیاں سستی ،170ارب روپے لگژری ایٹم پر ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے ، روزمرہ کی چیزیں بھی مہنگی نہیں ہونگی،شوکت ترین

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ فنانس بل سے غریب پر کوئی اثر نہیں ہو گا،اور روزمرہ کی چیزوں پر بھی مہنگائی نہ ہو گی،دوائیاں سستی ہونگی،170ارب روپے لگرثری ایٹم پر ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے ،سال میں 343ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ پر نظر ثانی کی گئی ہے،… Continue 23reading دوائیاں سستی ،170ارب روپے لگژری ایٹم پر ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے ، روزمرہ کی چیزیں بھی مہنگی نہیں ہونگی،شوکت ترین

کوئٹہ بم دھماکہ میں شہید ہونے والے افراد اور زخمیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

کوئٹہ بم دھماکہ میں شہید ہونے والے افراد اور زخمیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4افراد شہید جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب دھماکے کے نتیجے میںمحمد اکرم ولد خان محمد،شرف الدین ولد نیاز محمد،یونس آغا ولد آغا جان سمیت4افراد شہید جبکہ 15افراد محمد ادریس… Continue 23reading کوئٹہ بم دھماکہ میں شہید ہونے والے افراد اور زخمیوں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی