جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی ۔منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم کیو ایم نے اپنے خدشات سامنے رکھے، امین الحق نے وِدہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کی۔ذرائع کے مطابق آئی ٹی سے متعلق آلات پر 10فیصد وِدہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر امین الحق کے خدشات کو سنا اور وزیر خزانہ کو خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…