پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ( ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے اس سے قبل تین اسلحہ ڈیلرز کو بھی حراست میں لیا تھا۔ ملزمان کی جانب… Continue 23reading بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا

اسلامک یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی ڈنڈوں اور مکوں کا استعمال، متعدد طلباء زخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2022

اسلامک یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی ڈنڈوں اور مکوں کا استعمال، متعدد طلباء زخمی

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) میں طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران شدید نعرے بازی کی گئی اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی، اس موقع پر کچھ طلبا زخمی ہوئے۔پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، پی ایس ایف، جے ٹی آئی اور گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل… Continue 23reading اسلامک یونیورسٹی میدان جنگ بن گئی ڈنڈوں اور مکوں کا استعمال، متعدد طلباء زخمی

’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ ہی ملک کو معاشی بحران سے نکال سکتا ہے، ملک سے محض سبزیاں یا دیگر چھوٹی چیزیں ہی برآمدات ہوتی ہیں جس سے ترقی کا سفر شروع نہیں ہوسکتا ہے،ملک اسی صورت میں ترقی کرے گا جب صنعتی شعبوں کو… Continue 23reading ’’سبزیاں بیجنے سے دولت نہیں بڑھتی ‘‘عمران خان

یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا موجود ہ آرمی چیف مزید توسیع نہیں چاہتے، سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا موجود ہ آرمی چیف مزید توسیع نہیں چاہتے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا طریقہ کار یہ ہے کہ 5 جنرلز کے ناموں کی سمری بنا کر سیکرٹری ڈیفنس کو بھیجی جاتی ہے ، سیکرٹری ڈیفنس کا تقرر میں کوئی رول نہیں ہوتا ،وہ سمری وزیراعظم ہائوس بھیج دیتا ہے ، پہلے تو… Continue 23reading یہ صرف وزیراعظم جانتا ہے کہ وہ کس کو آرمی چیف مقرر کرے گا موجود ہ آرمی چیف مزید توسیع نہیں چاہتے، سینئر صحافی کا دعویٰ

ملک میں دہائی کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے‎

datetime 3  جنوری‬‮  2022

ملک میں دہائی کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلئے گئے ، وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ اس دریافت کا اندازہ گزشتہ ایک دہائی میں سب سے بڑا قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنی… Continue 23reading ملک میں دہائی کے سب سے بڑے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے گئے‎

حراستی مرکز سے قیدی کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلالیں گے ٗ چیف جسٹس گلزار احمد کا انتباہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

حراستی مرکز سے قیدی کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلالیں گے ٗ چیف جسٹس گلزار احمد کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ حراستی مرکز سے قیدی کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو طلب کرلیں گے۔پیر کو سپریم کورٹ میں ملزم عارف گل کو حبس بیجا میں رکھنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دور ان چیف جسٹس نے ایڈیشنل اٹارنی… Continue 23reading حراستی مرکز سے قیدی کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلالیں گے ٗ چیف جسٹس گلزار احمد کا انتباہ

آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

datetime 3  جنوری‬‮  2022

آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کوجانوروں کی بارش کہا جاتا ہے۔مقامی امریکی چینل کے مطابق ٹیکساس اور آرکنساس کے درمیان سرحد کے قریب واقع قصبے کے رہائشیوں نے… Continue 23reading آسمان سے مچھلیوں کی بارش ہونے لگی عجیب منظر دیکھ کر شہری حیران وپریشان

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا خدشہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے باعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے 23مارچ کو اسلام آباد کی طرف مہنگائی مارچ اعلان کر رکھا ہے،تاہم اب پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہونے کا خدشہ

مانچسٹر میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کنسرٹ بدنظمی کا شکار شرکاء نے ایک دوسرے پر کرسیاں اٹھا لیں، ویڈیو وائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2022

مانچسٹر میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کنسرٹ بدنظمی کا شکار شرکاء نے ایک دوسرے پر کرسیاں اٹھا لیں، ویڈیو وائرل

مانچسٹر (این این ائی) پاکستانی کے معروف لوک گلوکار عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کا کنسرٹ بد نظمی کی نظر ہوگیا جس کے بعد گلوکار شو چھوڑ کر چلے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عطاء اللہ عیسٰی خیلوی کے مانچسٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ بچوں اور فیملیز کی بڑی تعداد… Continue 23reading مانچسٹر میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کنسرٹ بدنظمی کا شکار شرکاء نے ایک دوسرے پر کرسیاں اٹھا لیں، ویڈیو وائرل