لاہور(این این آئی) مسلم لیگ( ن) کے رکن اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے اس سے قبل تین اسلحہ ڈیلرز کو بھی حراست میں لیا تھا۔ ملزمان کی جانب سے واردات میں استعمال ہونے والا پستول نیلا گنبد اسلحہ مارکیٹ سے خریدا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزمان کو بیک ٹریک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ بلال یاسین پر حملہ کرنے والے ملزمان کے بہت قریب ہیں۔ جلد ہی مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































