پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

عمران خان، شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ عثمان بزدار بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 3  جنوری‬‮  2022

عمران خان، شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ عثمان بزدار بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہم سیاسی رہنماؤں کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس کی مد میں ادا کئے ہیں، یہ تفصیلات ایف بی آر نے پارلیمنٹرینزکی سال 2019 کی ٹیکس ڈائریکٹری میں سے دی ہیں، میاں شہباز شریف… Continue 23reading عمران خان، شہباز شریف، آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟ عثمان بزدار بارے بھی تفصیلات سامنے آ گئیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 27 مارچ کو ہوگا، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، تحریری حکمنامہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے تحریری حکمنامے کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 18 اضلاع میں انتخابات ہونگے۔بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں الیکشن ہوا… Continue 23reading خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا

اپوزیشن کو کسی صورت حاوی نہ ہونے دیں،وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

datetime 3  جنوری‬‮  2022

اپوزیشن کو کسی صورت حاوی نہ ہونے دیں،وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری معاشی ٹیم کی کارکردگی تسلی بخش ہے،عوام کو آئندہ ماہ مہنگائی کی کمی کے حوالے سے بتایا جائے،اکانومی کے اعدادو شمار عوام کے ساتھ شیئر کیے جائیں،اپوزیشن اپنے چور، ڈاکو اور کرپٹ رہنماوں کو تحفظ دیتی ہے،اپوزیشن کو کسی صورت حاوی نہ ہونے دیں، انہیں… Continue 23reading اپوزیشن کو کسی صورت حاوی نہ ہونے دیں،وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

کیا اسے کہتے ہیں ”نیا پاکستان“ بزدلوں،ٹھگوں اور لالچیوں کے شہر آئی تو حملہ ہو گیا،ریحام خان نے ٹویٹر پر طنز کے نشتر چلا دیے

datetime 3  جنوری‬‮  2022

کیا اسے کہتے ہیں ”نیا پاکستان“ بزدلوں،ٹھگوں اور لالچیوں کے شہر آئی تو حملہ ہو گیا،ریحام خان نے ٹویٹر پر طنز کے نشتر چلا دیے

اسلام آباد(آن لائن)کیا اسے کہتے ہیں،،نیا پاکستان،،بزدلوں،ٹھگوں اور لالچیوں کے شہر آئی تو حملہ ہو گیا،وزیر اعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ٹویٹر پر طنز کے نشتر چلا دیئے،گزشتہ روز ریحا م خان کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ پر ریحام خان نے ٹویٹ کیا کہ رشتہ دار کی شادی سے… Continue 23reading کیا اسے کہتے ہیں ”نیا پاکستان“ بزدلوں،ٹھگوں اور لالچیوں کے شہر آئی تو حملہ ہو گیا،ریحام خان نے ٹویٹر پر طنز کے نشتر چلا دیے

واٹس ایپ صارفین خبر دار ،ہوشیار۔۔ سال نو کایہ ایک پیغام آپ کو کنگال کر سکتا ہے

datetime 3  جنوری‬‮  2022

واٹس ایپ صارفین خبر دار ،ہوشیار۔۔ سال نو کایہ ایک پیغام آپ کو کنگال کر سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)واٹس ایپ پر کئے جانیوالا تازہ ترین فراڈ منظر عام پر آگیا، اس فراڈ کو ’’ریڈف ڈاٹ کام‘‘ کا نام دیا گیا ہے اور اس سے سوشل میڈیا صارفین کے بینک اکاؤنٹس کی معلومات حاصل کرکے انہیں لوٹا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کی رپورٹ کے مطابق فراڈیئے اس وائرس… Continue 23reading واٹس ایپ صارفین خبر دار ،ہوشیار۔۔ سال نو کایہ ایک پیغام آپ کو کنگال کر سکتا ہے

ہتک عزت کیس،خواجہ آصف نے وزیراعظم پر جرح ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

ہتک عزت کیس،خواجہ آصف نے وزیراعظم پر جرح ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آبا د(این این آئی)(ن) لیگ کے رہنما سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ہتک عزت کیس میں وزیراعظم عمران خان پر جرح کا حق ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، سماعت منگل کو ہوگی۔وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم سے متعلق معاملات میں الزامات لگانے پر خواجہ آصف کے… Continue 23reading ہتک عزت کیس،خواجہ آصف نے وزیراعظم پر جرح ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

راولپنڈی میں اومی کرون کے متعدد مریض سامنے آ گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2022

راولپنڈی میں اومی کرون کے متعدد مریض سامنے آ گئے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اومی کرون کے چار مریضوں کی تصدیق ہوگئی ۔ڈی ایچ او کے مطابق ایک مریض راول ٹاؤن، ایک کینٹ دو پوٹھوار علاقے سے سامنے آئے ہیں، مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی۔ڈی ایچ او کے مطابق چاروں مریض اسٹیبل ہیں کونٹیکٹ ٹریسنگ پر ٹیمیں کام کررہی ہیں۔

گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022

گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کی عوام کونئے سال کا پہلا تحفہ‘گھی،کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کردیاگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گھی کے10کلوگرام پیک کی قیمت 3480سے بڑھ کر3550روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت 3560سے بڑھ کر3660روپے کر دی گئی ہے۔ گھی اور… Continue 23reading گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

datetime 3  جنوری‬‮  2022

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے اضافے سے276روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے اضافے سے190روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے174روپے فی درجن رہی۔