جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھی، کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کی عوام کونئے سال کا پہلا تحفہ‘گھی،کوکنگ آئل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کردیاگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گھی کے10کلوگرام پیک کی قیمت 3480سے بڑھ کر3550روپے جبکہ

کوکنگ آئل کی قیمت 3560سے بڑھ کر3660روپے کر دی گئی ہے۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے صارفین میں یتشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کے لئے فوری اور ٹھوس اقدامات عمل میں لائے جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…