جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کب ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 27 مارچ کو ہوگا، الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا ، تحریری حکمنامہ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے تحریری حکمنامے کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 18 اضلاع میں

انتخابات ہونگے۔بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں الیکشن ہوا تھا جس میں پی ٹی آئی کو عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔الیکشن کمیشن کے مطابق جنوری اور فروری کے دوران بیشتر اضلاع میں برف باری ہوگی جس سے انتخابی عمل متاثر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…