محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل اہلیہ نے کس ردعمل کا اظہار کیا تھا ؟ اہم انکشاف
لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل اْن کی اہلیہ جذباتی ہوگئیں تھیں۔محمد حفیظ کی اہلیہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے ا?فیشل اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کی تصویر شیئر کی جوکہ اْن کی گزشتہ روز پریس کانفرنس سے قبل لی گئی… Continue 23reading محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ کے اعلان سے قبل اہلیہ نے کس ردعمل کا اظہار کیا تھا ؟ اہم انکشاف