منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

آئندہ پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹس 63 فیصد بڑھ کر 39.91 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، آگے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگی،اس پر احتساب کے ادراے بھی

خاموش رہے، معیشت پر ناکام تجربے اب بند ہونے چاہئے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت نے ناکامی کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کا تجارتی خسارہ 24.79 بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ایکسپورٹس میں 14کروڑ 20لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔ انہوںنے کہاکہ امپورٹس 63 فیصد بڑھ کر 39.91 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں، آگے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ صرف 6 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے میں 100فیصد اضافہ قابل تشویش ہے۔ انہوںنے کہاکہ گندم اور چینی ایکسپورٹ کر کے امپورٹ کی گئی۔ شیری رحمن نے کہاکہ اس پر احتساب کے ادراے بھی خاموش رہے، شیری رحمان نے کہاکہ ایک طرف تجارتی خسارے میں اضافہ ہو رہا ہے، دوسری طرف حکومت ایکسپورٹس بڑھنے کا دعوہ کر رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ معیشت پر ناکام تجربے اب بند ہونے چاہئے، شیری رحمان

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…