صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کا شکارہوگئیں
لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کا شکارہوگئیں ۔ بتایاگیا ہے کہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے علامات ظاہر ہونے پر اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا جس پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ۔یادر ہے کہ صوبائی… Continue 23reading صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا کا شکارہوگئیں