اسلام آباد (این این آئی)ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی،نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیااکتوبرکے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی1روپے سات پیسے مہنگی کر دی گئی نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی حصولی جنوری کے بلوں میں کی جائیگی،کراچی کے صارفین پر اس فیصلیسیایک ارب 91کروڑکا بوجھ پڑیگا،اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی سماعت 30 نومبر کوہوئی تھی۔