اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مری میں سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا، گزشتہ دو دنوں میں کتنے ہزار گاڑیاں داخل ہوئیں؟

datetime 5  جنوری‬‮  2022

مری میں سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا، گزشتہ دو دنوں میں کتنے ہزار گاڑیاں داخل ہوئیں؟

راولپنڈی (مانیٹرنگ، این این آئی)مری میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دو دنوں میں مری میں تقریباً 83 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوئی ہیں، مری ٹریفک پولیس نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ٹائروں پر چین چڑھا کر برف پر گاڑی چلائیں اور فیول پورا رکھیں۔ دوسری جانب منیجر ٹی ڈی سی پی… Continue 23reading مری میں سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا، گزشتہ دو دنوں میں کتنے ہزار گاڑیاں داخل ہوئیں؟

بھارت نے جھوٹے اِن کاؤنٹر کیے، الزام پاکستان پر لگایا، ترجمان پاک فوج

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بھارت نے جھوٹے اِن کاؤنٹر کیے، الزام پاکستان پر لگایا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر بابر افتخار نے کہاہے کہ بھارت نے جھوٹے انکاؤنٹر کیے، الزام پاکستان پر لگایا۔ پریس کانفرنس کے دور ان انہوں نے کہا کہ بھارتی فوجی قیادت کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا، بھارت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگایا… Continue 23reading بھارت نے جھوٹے اِن کاؤنٹر کیے، الزام پاکستان پر لگایا، ترجمان پاک فوج

عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہیں،مولانا فضل الرحمن

datetime 5  جنوری‬‮  2022

عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ رپورٹ نے ہارے موقف کو درست ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان عالمی طاقتوں کے کا مہرہ ہیں،قوم کو بتایا جائے مغرب و مشرق کے کن افراد اور کن تنظیموں نے پی… Continue 23reading عمران خان عالمی طاقتوں کا مہرہ ہیں،مولانا فضل الرحمن

از خود نوٹس میں سپریم کورٹ کی حکومتی کارکردگی پر تشویش درست ہے، کفایت شعاری کا درس دینے والے وزیر اعظم نے 47غیر ملکی دوروں پر 20کروڑ روپے خرچ کردیئے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

از خود نوٹس میں سپریم کورٹ کی حکومتی کارکردگی پر تشویش درست ہے، کفایت شعاری کا درس دینے والے وزیر اعظم نے 47غیر ملکی دوروں پر 20کروڑ روپے خرچ کردیئے،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ کفایت شعاری کا درس دینے والے وزیر اعظم نے تین برسوں میں 47غیر ملکی دورے کیے، جن پر 20کروڑ روپے خرچ آیا۔ اس ثابت ہو گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے کفایت شعاری اور سادگی کے دعوے محض ڈھونگ… Continue 23reading از خود نوٹس میں سپریم کورٹ کی حکومتی کارکردگی پر تشویش درست ہے، کفایت شعاری کا درس دینے والے وزیر اعظم نے 47غیر ملکی دوروں پر 20کروڑ روپے خرچ کردیئے،تہلکہ خیز دعویٰ

یہ مجسمے بت ہیں، طالبان نے افغانستان میں ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر دئیے

datetime 5  جنوری‬‮  2022

یہ مجسمے بت ہیں، طالبان نے افغانستان میں ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر دئیے

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات میں ملبوسات فروخت کرنے والے دکانداروں نے طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری ہونے کے بعد دکانوں کے ملبوسات پہنے تشہیری پتلوں اورمجسموں سے سر علیحدہ کرنے شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکرنے گذشتہ ہفتے یہ احکامات جاری کیے تھے کہ… Continue 23reading یہ مجسمے بت ہیں، طالبان نے افغانستان میں ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر دئیے

موسم سرما کی چھٹیاں مزیدبڑھانے کا امکان

datetime 5  جنوری‬‮  2022

موسم سرما کی چھٹیاں مزیدبڑھانے کا امکان

مکوآنہ (این این آئی )کورونا اور سردی کی شدت میں اضافہ،موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری سے 13 جنوری تک بڑھانے کا امکان،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چھٹیاں بڑھانے کے فیصلہ پر غور شروع کردیا۔ کرونا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہونے پر موسم سرما کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ بڑھانے پر غور شروع کردیا… Continue 23reading موسم سرما کی چھٹیاں مزیدبڑھانے کا امکان

قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

datetime 5  جنوری‬‮  2022

قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے قومی شناختی کارڈ کے حامل ہر شہری کو صحت کارڈ کیلئے اہل قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ قومی سناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل… Continue 23reading قومی شناختی کارڈ کا حامل ہر شہری صحت کارڈ کا اہل قرار ، بڑی خوشخبری آگئی

سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان پاک فوج

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے ڈیل سے متعلق باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل کے حوالے سے باتیں من گھڑت اور قیاس آرائیاں ہیں، سول ملٹری تعلقات… Continue 23reading سول ملٹری تعلقات میں کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان پاک فوج

وزارت خارجہ کے آفس تک پہنچنے پر حریم شاہ کو کریڈٹ دینا چاہیے میرے سب سے اچھے تعلقات ہیں ،حریم شاہ سے تعلقات کے سوال پر گورنر پنجاب کا جواب

datetime 5  جنوری‬‮  2022

وزارت خارجہ کے آفس تک پہنچنے پر حریم شاہ کو کریڈٹ دینا چاہیے میرے سب سے اچھے تعلقات ہیں ،حریم شاہ سے تعلقات کے سوال پر گورنر پنجاب کا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے گورنر پنجاب سے سوال کیا کہ آپ کے ٹک ٹاکر حریم شاہ کیساتھ کیسے تعلقات ہیں ؟ جس پر چوہدری سرور نے جواب دیا کہ میرے سب کیساتھ اچھے تعلقات ہیں ۔گورنر پنجاب کے حریم شاہ کو بیچاری کہنے پر… Continue 23reading وزارت خارجہ کے آفس تک پہنچنے پر حریم شاہ کو کریڈٹ دینا چاہیے میرے سب سے اچھے تعلقات ہیں ،حریم شاہ سے تعلقات کے سوال پر گورنر پنجاب کا جواب