جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

مزید برفباری پڑنے کا بھی امکان، مری میں دو سے تین دن کے دوران درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مزید برفباری پڑنے کا بھی امکان، مری میں دو سے تین دن کے دوران درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات

مری(این این آئی)مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جب کہ مزید برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں 3 جنوری سے اب تک 32 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے اور 94 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اس وقت درجہ… Continue 23reading مزید برفباری پڑنے کا بھی امکان، مری میں دو سے تین دن کے دوران درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے،ڈی جی محکمہ موسمیات

موسم میں چند لمحوں کی خوشی کو بھی حکومت کے ناقص انتظامات نے غارت کر دیا، مری سانحہ پر مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

datetime 8  جنوری‬‮  2022

موسم میں چند لمحوں کی خوشی کو بھی حکومت کے ناقص انتظامات نے غارت کر دیا، مری سانحہ پر مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مری میں سیاحت کے لئے آنے والے خاندانوں کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک ہے، قدرت کی جانب سے دئے گئے موسم میں چند لمحوں کی خوشی کو بھی حکومت کے ناقص انتظامات نے غارت کر دیا،مری کے عوام… Continue 23reading موسم میں چند لمحوں کی خوشی کو بھی حکومت کے ناقص انتظامات نے غارت کر دیا، مری سانحہ پر مولانا فضل الرحمان کی شدید تنقید

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے شہر میں بارشوں کا سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا موسم ابر آلود رہا شہر میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی جو سردی میں اضافے کا باعث بنی جبکہ ہفتے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

انتظامیہ کے انتظامات ناکافی تھے،عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

انتظامیہ کے انتظامات ناکافی تھے،عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ مری میں جو ہوا انتہائی افسوس ناک ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ… Continue 23reading انتظامیہ کے انتظامات ناکافی تھے،عوام کو مری کے موسم کی صورتحال کو سمجھنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

وزیر اعلیٰ پنجاب کدھر ہو؟ شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہوتا تو مری میں کھڑا ریسکیو کر رہا ہوتا، سعد رفیق

datetime 8  جنوری‬‮  2022

وزیر اعلیٰ پنجاب کدھر ہو؟ شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہوتا تو مری میں کھڑا ریسکیو کر رہا ہوتا، سعد رفیق

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے مری کے سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کدھر ہو؟، اگر شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہوتا تو مری میں کھڑا ریسکیو کر رہا ہوتا ،بے حس وفاقی وزراء کی لاہور میں پریس کانفرنس کے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب کدھر ہو؟ شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہوتا تو مری میں کھڑا ریسکیو کر رہا ہوتا، سعد رفیق

انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، مجرمانہ غفلت ہے،مری ہوٹل ایسوسی ایشن کا دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2022

انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، مجرمانہ غفلت ہے،مری ہوٹل ایسوسی ایشن کا دعویٰ

مری (این این آئی)مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجہ یاسر نے دعویٰ کیا ہے کہ انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے۔ ایک انٹرویومیں راجہ یاسر نے کہاکہ پلاننگ ہوتی تو خراب موسم میں مری کی اموات سے بچا جاسکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ مجرمانہ غفلت ہے، اس پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔… Continue 23reading انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، مجرمانہ غفلت ہے،مری ہوٹل ایسوسی ایشن کا دعویٰ

پی ڈی ایم نے سانحہ مری کا ذمہ داروزیراعظم عمران خان، حکومت اور انتظامیہ کو قرار دیدیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

پی ڈی ایم نے سانحہ مری کا ذمہ داروزیراعظم عمران خان، حکومت اور انتظامیہ کو قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )نے سانحہ مری کا ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ تمام تر اموات کا ذمہ دار پنجاب اور عمران خان کی نااہل اور بے حس حکومت ہے، محکمہ موسمیات نے چنددن پہلے شدید… Continue 23reading پی ڈی ایم نے سانحہ مری کا ذمہ داروزیراعظم عمران خان، حکومت اور انتظامیہ کو قرار دیدیا

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)مری میں 3 روز میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہونے پر وفاقی حکومت نے عوام کی خوشحالی کا کریڈٹ لے لیا،21 لوگ جان سے گئے تو سرکار نے عوام کو ہی ذمے دار قرار دیدیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لوگ موسم کا تعین کیے بغیر… Continue 23reading مری میں رش ہوا تو حکومت نے کریڈٹ لیا، اموات پر عوام کو ہی ذمہ دار ٹھہرا دیا

مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں، ترجمان پولیس

datetime 8  جنوری‬‮  2022

مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں، ترجمان پولیس

مری (این این آئی)ترجمان پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں، گاڑیوں سے بچوں اور فیملیز کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق شہریوں کو خوراک، ادویات،گرم کپڑے فراہم کیے جارہے ہیں، گزشتہ اتوار سے مری میں ایک لاکھ… Continue 23reading مری کی 90 فیصد سڑکیں کلیئرکرا لی گئی ہیں، ترجمان پولیس