ماسک پہنو، ماسک پہنو موٹے “ماسک نہ پہننے پر سلام لینے آنیوالے شخص کیساتھ آصف زرداری نے کیا کیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ عدالت کے باہر واپس گاڑی کی جانب لوٹتے ہوئے آصف زرداری صحافیوں کے مختصر جواب دے رہے تھے اس اثنا ایک شخص آگے آیا اور آصف علی زرداری کو ہاتھ ملانے کی کوشش… Continue 23reading ماسک پہنو، ماسک پہنو موٹے “ماسک نہ پہننے پر سلام لینے آنیوالے شخص کیساتھ آصف زرداری نے کیا کیا؟