بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

ماسک پہنو، ماسک پہنو موٹے “ماسک نہ پہننے پر سلام لینے آنیوالے شخص کیساتھ آصف زرداری نے کیا کیا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ عدالت کے باہر واپس گاڑی کی جانب لوٹتے ہوئے آصف زرداری صحافیوں کے مختصر جواب دے رہے تھے اس اثنا ایک شخص آگے آیا اور آصف علی زرداری کو

ہاتھ ملانے کی کوشش میں آگے بڑھا جس پر سابق صدر نے اسے ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ ماسک پہنو، ماسک پہنو موٹے ، کیا تم نے ماسک پہنا ہے ، آصف علی زرداری نے یہ کہتے ہوئے گاڑی میں بیٹھ گئے ۔ واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زر داری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے حکومت نہیں چلائی جارہی ہے ۔سابق صدر آصف علی زرداری سے عدالت کے باہر صحافی نے سوال کیاکہ ان ہاؤس تبدیلی ہوتی نظر آ رہی ہے جس پر آصف علی زر داری نے کہاکہ انشا اللہ بہتر ہوگا۔ صحافی نے سوال کیاکہ پیپلز پارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے جا رہی ہے؟ سابق صدر آصف علی زر داری نے جواب دیاکہ نہیں معلوم لیکن میں ایسا نہیں سمجھتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ میں تو چاہتا ہو کہ یہ حکومت پہلے دن چلی جائے، یہ نا معقول ہے ان سے حکومت نہیں چلائی جارہی ہے اور اب تاریخ نے بھی اسے ثابت کر دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن پہلے بھی مارچ کرتے رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جو عوام کے حالات ہیں ان میں حکومت سے کچھ نہیں ہو سکتا، آصف زرداری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…