جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل7دیکھنے والےشائقین کو اب ٹکٹ کتنے کا ملے گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پی ایس ایل 7 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ، ٹکٹ خریدتے وقت شائقین کو کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 7 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ۔افتتاحی میچ کیلئے جنرل سٹینڈز کے ٹکٹ کی قیمت 500 روپے ، فرسٹ کلاس انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 روپے

مقرر کی گئی ہے۔ پریمیم انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار روپے ہو گی۔ وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت ڈھائی ہزار روپے مقرر ہے۔پلے آف میچز کیلئے جنرل اسٹینڈزکے ٹکٹ کی قیمت ایک ہزارروپے، فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 2 ہزار ، پریمیم انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت ڈھائی ہزار روپے ،وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 3 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…