اسٹیٹ بینک کے نام سے اسٹیٹ ہٹادیں، یہ اب ریاست کا بینک نہیں رہا، آئی ایم ایف کی برانچ بن گیا ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے ایک بار پھر حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے نام سے اسٹیٹ ہٹادیں، یہ اب ریاست کا بینک نہیں رہا، آئی ایم ایف کی برانچ بن گیا، موجودہ حکومت کی نااہلی کے باعث ملک میں مہنگائی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے نام سے اسٹیٹ ہٹادیں، یہ اب ریاست کا بینک نہیں رہا، آئی ایم ایف کی برانچ بن گیا ہے،خواجہ آصف