کورونا کے بڑھتے کیسز پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا
کراچی (این این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز نے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا آغاز کراچی میں 27 جنوری کو ہوگاتاہم پاکستان سپر لیگ کے کراوڈ کے بغیر ہونے کا امکان ہے۔این سی اوسی نے آوٹ ڈور تین سو سے زائد افراد کے جمع… Continue 23reading کورونا کے بڑھتے کیسز پاکستان سپر لیگ پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا