ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی اور اسرائیل کے درمیان برسوں کی کشیدگی کے بعد برف پگھلنے لگی،رجب طیب ایردوآن نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں ایک عشرے سے زیادہ عرصے کی کشیدگی کے بعد برف پگھلنے کا اشارہ دیا ہے اوراس کے ساتھ توانائی کے ایک اہم منصوبے کی حمایت کا اظہارکیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ایردوآن نے

البانیا سے وطن لوٹتے ہوئے اسرائیلی رہ نمائوں کے ساتھ بات چیت کا اعتراف کیا اور کہا کہ حکام پائپ لائن کے منصوبے پر مذاکرات بحال کر سکتے ہیں۔اس کے ذریعے بحرمتوسط (مشرقی بحیرہ روم)سے ترکی کے راستے یورپ تک قدرتی گیس مہیا کی جائے گی۔انھوں نے کہا کہ ہم اسرائیلی صدراسحاق ہرتصوغ سے بات چیت کر رہے ہیں۔وزیراعظم نفتالی بینیٹ بھی مختلف سطحوں پر پیغامات بھیج رہے ہیں۔انھیں حال ہی میں مشرق اوسط کے یہودی ربیوں کا ایک وفد ملا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم سیاست کرنے جا رہے ہیں تو ایسا تصادم کے ذریعے نہیں کیا جا سکتا،ہمیں امن کی راہ پرسیاست کرنا ہوگی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…