منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیں

datetime 29  جنوری‬‮  2022

حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت نے سٹیٹ بنک ترمیمی بل کی سینٹ سے منظوری کے بعد آئی ایم ایف کی آئندہ قسط کیلئے تمام پیشگی شرائط پوری کردی ہیں اور اب قوی ا مکان ہےکہ 2فروری کو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ چھٹے جائزہ کی منظوری دے دے گا جس کےبعد پاکستان کو نہ… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کردیں

یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کےبیانات پریوکرینی صدر شدید برہم

datetime 29  جنوری‬‮  2022

یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کےبیانات پریوکرینی صدر شدید برہم

کیف (این این آئی)یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کے بیانات پریوکرینی صدر ولاد میر زیلینسکی برہم ہوگئے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرین کے صدر زیلینسکی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ افراتفری پھیلانے کی ضرورت نہیں،یوکرین سے سفارتی عملے کے اہلخانہ کو واپس بلانا، بے چینی… Continue 23reading یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کےبیانات پریوکرینی صدر شدید برہم

ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022

ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ)لمیٹڈ نے سوناٹا، ایلانٹرا اور ٹکسن ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کم از کم 3 لاکھ 30 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 4 لاکھ 50 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہنڈائی کے ڈیلرز کے مطابق نئی… Continue 23reading ہنڈائی کمپنی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

datetime 29  جنوری‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

نیویارک (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا اور یہ اکتوبر 2014 کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

datetime 28  جنوری‬‮  2022

قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (این این آئی)اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ گیڈی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے داعش کے سیکڑوں جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے۔ ہم ایران کے بیرون ملک سرگرم کمانڈر قاسم سلیمانی کے قریب پہنچ گئے تھے۔ قریب تھا کہ ہم انہیں بھی مار ڈالتے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویومیں… Continue 23reading قاسم سلیمانی پر قاتلانہ حملہ کیا مگر وہ بچ نکلا تھا، سابق اسرائیلی آرمی چیف

کووڈ کو شکست دینے کے کئی ماہ بعد بھی مریضوں میں موت کا خطرہ برقرار رہنے کا انکشاف

datetime 28  جنوری‬‮  2022

کووڈ کو شکست دینے کے کئی ماہ بعد بھی مریضوں میں موت کا خطرہ برقرار رہنے کا انکشاف

لندن(این این آئی)ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد بھی کووڈ کے جان لیوا اثرات کا سامنا متعدد مریضوں کو ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔آکسفورڈ یونیورسٹی اور لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسین کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ… Continue 23reading کووڈ کو شکست دینے کے کئی ماہ بعد بھی مریضوں میں موت کا خطرہ برقرار رہنے کا انکشاف

جنگ نہیں چاہتے لیکن مفادات پر سجھوتہ نہیں کریں گے، روس

datetime 28  جنوری‬‮  2022

جنگ نہیں چاہتے لیکن مفادات پر سجھوتہ نہیں کریں گے، روس

ماسکو (این این آئی)روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ماسکو جنگ نہیں چاہتا لیکن اس بات کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی کہ اس کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ ہو۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی ممالک کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرائن کی سرحد پر ایک لاکھ کے لگ… Continue 23reading جنگ نہیں چاہتے لیکن مفادات پر سجھوتہ نہیں کریں گے، روس

بابر اعظم کے ساتھ جو تصاویر وائرل ہوئیں وہ کہاں کی ہیں؟ابیہا مامون نے قومی ٹیم کے کپتان بارے اہم بات کردی

datetime 28  جنوری‬‮  2022

بابر اعظم کے ساتھ جو تصاویر وائرل ہوئیں وہ کہاں کی ہیں؟ابیہا مامون نے قومی ٹیم کے کپتان بارے اہم بات کردی

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے ساتھ تصویر میں وائرل ہونے و الی میک آرٹسٹ ابیہامامون نے کہاہے کہ بابر اعظم کے ساتھ جو تصاویر وائرل ہوئیں وہ ایک فوٹوشوٹ کے دوران کی ہیں۔ اپنے بیان میں ۔ابیہا مامون نے کہاکہ بابر اعظم پاکستان کے لیے ایک سنسیشن ہیں، بابر… Continue 23reading بابر اعظم کے ساتھ جو تصاویر وائرل ہوئیں وہ کہاں کی ہیں؟ابیہا مامون نے قومی ٹیم کے کپتان بارے اہم بات کردی

نائیجیریا کے نوسالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 28  جنوری‬‮  2022

نائیجیریا کے نوسالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

ابوجہ(این این آئی)ڈیزائنر ڈریسز، لگژری اسپورٹس کاریں، ذاتی مینشن رکھنے والے نائیجیریا کے نوسالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہانہ زندگی گزارنے والا مومفا جونیئر پرائیویٹ جیٹ میں سفر کرتا ہے، لیمبورگینی، بینٹلے، فراری کے ساتھ تصویریں شیئر کرنے والے مومفا جونیئر کے انسٹاگرام پر 25 ہزار فالوورز ہیں۔نائیجریا… Continue 23reading نائیجیریا کے نوسالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے