منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نائیجیریا کے نوسالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 28  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوجہ(این این آئی)ڈیزائنر ڈریسز، لگژری اسپورٹس کاریں، ذاتی مینشن رکھنے والے نائیجیریا کے نوسالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہانہ زندگی گزارنے والا مومفا جونیئر پرائیویٹ جیٹ میں سفر کرتا ہے، لیمبورگینی، بینٹلے،

فراری کے ساتھ تصویریں شیئر کرنے والے مومفا جونیئر کے انسٹاگرام پر 25 ہزار فالوورز ہیں۔نائیجریا کا 9 سالہ مومفا جونیئر اپنے شاہانہ طرز زندگی کی بدولت سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ڈیزائنر ڈریسز پہنا مومفا جونیئر ذاتی لیمبورگینی، بینٹلے، فراری کی جددید ترین اسپورٹس کاروں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتا رہتا ہے، کم عمر ترین ارب پتی اپنے پرائیوٹ جیٹ میں دنیا کا سفر کرتا ہے۔مومفا جونیئر کا اصل نام محمد اول مصطفی ہے جو نائیجیریا کی معروف انٹرنیٹ شخصیت ارب پتی اسماعیلیہ مصطفی کا بیٹا ہے۔سال 2019 میں اسکی چھٹی سالگرہ پر اس کے والد کی جانب سے مومفا جونیئر کو ایک مینشن بھی گفٹ میں مل چکا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…