اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کورونا کیخلاف فتح کا اعلان قبل از وقت عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

کورونا کیخلاف فتح کا اعلان قبل از وقت عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف فتح کا اعلان قبل از وقت ہے۔اس حوالے سے سربراہ ڈبلیو ایچ او ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے لیے کورونا کے آگے ہتھیار ڈالنا یا فتح کا اعلان کرنا قبل از وقت… Continue 23reading کورونا کیخلاف فتح کا اعلان قبل از وقت عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، فیس نہ بھرنے پر رات گئے طلبہ کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، فیس نہ بھرنے پر رات گئے طلبہ کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

خیرپور(این این آئی)شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سے رات گئے ہاسٹل میں کارروائی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سچل سرمست ہاسٹل ، جی ایم ہاسٹل ،حامی ہاسٹل سمیت دیگر ہاسٹل میں کارروائی کرتے ہوئے 10 طلبہ گرفتار کرکے ان کا تمام سامان کمروں سے باہر پھینک دیاگیا ہے۔ طلبا نے بتایاکہ انتظامیہ نے… Continue 23reading شاہ عبداللطیف یونیورسٹی، فیس نہ بھرنے پر رات گئے طلبہ کو ہاسٹل سے نکال دیا گیا

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیدیا

datetime 2  فروری‬‮  2022

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیدیا

کراچی (این این آئی)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیا۔انہو ں نے لکھا کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کا دوسرا بہترین… Continue 23reading مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیدیا

انتہا پسند ہندوتنظیموں کا آندھراپردیش میں جناح ٹاورکا نام بدلنے کا مطالبہ

datetime 2  فروری‬‮  2022

انتہا پسند ہندوتنظیموں کا آندھراپردیش میں جناح ٹاورکا نام بدلنے کا مطالبہ

گونٹور (این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں سخت گیر موقف رکھنے والی ہندو تنظیموں نے معروف جناح ٹاور کا نام بدلنے یا اسے مسمار کرنے کا مطالبہ کر دیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش کے شہر گونٹور کا معروف جناح ٹاورانتہاپسند ہندوتنظیموں کے احتجاج کے بعد بھارتی پرچم کے… Continue 23reading انتہا پسند ہندوتنظیموں کا آندھراپردیش میں جناح ٹاورکا نام بدلنے کا مطالبہ

کئی ایسی بیماریاں گنوائی گئی ہیں جو انسانوں میں پائی ہی نہیں جاتیں، شریف خاندان اپنی اربوں کی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

datetime 2  فروری‬‮  2022

کئی ایسی بیماریاں گنوائی گئی ہیں جو انسانوں میں پائی ہی نہیں جاتیں، شریف خاندان اپنی اربوں کی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی( این این آئی)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 23مارچ کی اہمیت کا کوئی ادراک ہے اور نہ ہی کوئی سروکار ہے البتہ اپوزیشن احتجاج اور لانگ مارچ کو 23 مارچ کے قومی دن کی خاطر ایک دو دن کے لئے موخر کر دے۔ اس کے بعد… Continue 23reading کئی ایسی بیماریاں گنوائی گئی ہیں جو انسانوں میں پائی ہی نہیں جاتیں، شریف خاندان اپنی اربوں کی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

صنعت کار اور تاجر عام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

datetime 2  فروری‬‮  2022

صنعت کار اور تاجر عام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے صنعتوں کے فروغ اور برآمدات بڑھانے کے لیے طویل المدت پالیسی پر عملدرآمد کر رہی ہے،کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت انڈسٹری نے ریکارڈ منافع کمایا جس کے ثمرات مزدور طبقے کو ملنے چاہئیں،میں ان صنعتکاروں اور تاجروں کا شکر گزار ہوں جنہوں… Continue 23reading صنعت کار اور تاجر عام شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں،وزیراعظم

گوجرانوالہ میں سر بازار شہری پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ، چار مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2022

گوجرانوالہ میں سر بازار شہری پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ، چار مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس گوجرانوالہ نے بازار میں شہری پر تشدد کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ واقعہ 20 جنوری کو علاقہ تھانہ سٹی کامونکی گوجرانوالہ کی حدود میں پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی کامونکی میں فوری مقدمہ… Continue 23reading گوجرانوالہ میں سر بازار شہری پر تشدد کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ، چار مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

datetime 2  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی، پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور فخر زمان نے کیا۔ لاہور قلندرز کی پہلی وکٹ 94… Continue 23reading لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پرگندم دینے سے 1315 ملین کے نقصان کا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2022

پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پرگندم دینے سے 1315 ملین کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پر گندم دی گئی جس سے 1315 ملین کا نقصان ہوا۔ رانا تنویرحسین کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی معاملات پر غور کیا گیا۔آڈٹ حکام… Continue 23reading پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پرگندم دینے سے 1315 ملین کے نقصان کا انکشاف