اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

مائیکل وان پی ایس ایل کے معترف، بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیدیا

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)انگلینڈکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان بھی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔مائیکل وان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹوئنٹی لیگز میں سے ایک قرار دیا۔انہو ں نے لکھا کہ پاکستان سپر لیگ دنیا کا دوسرا بہترین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ہے ،یہ انڈین پریمیئر لیگ سے بھی کم نہیں ۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں کرکٹ کا معیار شاندار ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے کراچی میں جاری ہیں، ایونٹ 27 فروری تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…