اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پرگندم دینے سے 1315 ملین کے نقصان کا انکشاف

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت پر گندم دی گئی جس سے 1315 ملین کا نقصان ہوا۔ رانا تنویرحسین کی زیرصدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کئی

معاملات پر غور کیا گیا۔آڈٹ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کو کم قیمت گندم دی گئی اور کم قیمت گندم دینے سے1315 ملین کا نقصان ہوا۔فوڈ سکیورٹی حکام نے بتایا کہ یہ ای سی سی کا فیصلہ تھا، اْس وقت گندم کافی مقدار میں موجود تھی۔اس پر منزہ حسن نے کہا کہ کم قیمت پر گندم دینے کا حکم کیسے دیا جاسکتا ہے؟ ایازصادق کا کہنا تھاکہ اگر شاہدخاقان کم قیمت ایل این جی پر پکڑیجاتے ہیں تو ان کو بھی پکڑنا چاہیے، اس پر جے آئی ٹی بننی چاہیے، یہ حکومت جاتی ہے تو سارے نیب کے کیسز ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ یار چھوڑو کب تک نیب کے پیچھے لگے رہیں گے؟ ایف آئی اے اور نیب کمپرومائزڈ ادارے ہیں۔اس پر ایاز صادق نے خواجہ آصف سے کہا کہ اگر آپ یہ فیصلہ کرتے تو آپ جیل میں ہوتے۔ابراہیم خان نے سوال کیا کہ اگر گندم سر پلس تھی تو درآمد کیوں کی؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…