اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا راوی پروجیکٹ نواز شریف کا منصوبہ ہے، بزدار حکومت کا عدالت میں بیان

datetime 3  فروری‬‮  2022

عمران خان کا راوی پروجیکٹ نواز شریف کا منصوبہ ہے، بزدار حکومت کا عدالت میں بیان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی حکومت کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا شاندار منصوبہ ’’راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ اسکیم‘‘ در اصل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا ویژن تھا۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق بزدار حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ راوی ریور… Continue 23reading عمران خان کا راوی پروجیکٹ نواز شریف کا منصوبہ ہے، بزدار حکومت کا عدالت میں بیان

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی لندن میں بانی ایم کیوایم سے ملاقات ، ویڈیو وائرل

datetime 3  فروری‬‮  2022

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی لندن میں بانی ایم کیوایم سے ملاقات ، ویڈیو وائرل

لندن (این این آئی)ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے لندن میں بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے ملاقات کی ، گزشتہ روزلندن میں کنگسٹن اپون تھیمز کراؤن کورٹ کے باہر ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سے ملاقات کی۔ایک انٹرویومیں حریم شاہ نے کہا کہ وہ عدالت کے باہر چہل قدمی کر رہی… Continue 23reading ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی لندن میں بانی ایم کیوایم سے ملاقات ، ویڈیو وائرل

کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

datetime 3  فروری‬‮  2022

کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وبا کے  دوران  نجی لیبارٹریوں نے ٹیسٹوں کے ذریعے ظالمانہ منافع خوری کرتے ہوئے اربوں روپے کمالیے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع  کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وبا کے دو سالوں کے دوران پرائیویٹ لیبارٹریز نے ٹیسٹوں کی مد میں اربوں روپے کی… Continue 23reading کورونا کٹ کی قیمت 7 روپے، ٹیسٹ 7 ہزار کا  دونوں ہاتھوں اورپیروں سے لوٹ مار ہونے لگی

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر فائرنگ کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر فائرنگ کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت  پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکستانی جویریہ ظفر پر فائرنگ کے الزام میں ان کے شوہر کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ان کے شوہر نے مبینہ طور پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع پارلیمنٹ لاجز میں… Continue 23reading پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر فائرنگ کرنے کے الزام میں شوہر گرفتار

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

datetime 3  فروری‬‮  2022

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 176.10 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

datetime 3  فروری‬‮  2022

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (این این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہاہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے،حکومت کے کیے گئے حالیہ اقدامات معیشت اور قرضوں کے استحکام کے لیے مناسب ہیں ،معاشی اصلاحات سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔آئی ایم ایف… Continue 23reading پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ رہا ہے: آئی ایم ایف

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز پھٹ پڑے

datetime 3  فروری‬‮  2022

نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز پھٹ پڑے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ والد کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران حسین نواز نے کہا کہ نواز شریف کی جو ویڈیو سامنے آئی ہے وہ 4، 5 ماہ پرانی ہے، حکومت اس سے پہلے یہ ویڈیو سامنے کیوں… Continue 23reading نواز شریف کی ویڈیو کئی ماہ پرانی ہے، حکومت یہ پہلے سامنے کیوں نہیں لائی؟ حسین نواز پھٹ پڑے

وادی کیلاش میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2022

وادی کیلاش میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

چترال(این این آئی)وادی کیلاش میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی خیبر پختون خوا کے شہر چترال میں کیلاش قبیلے کی منفرد ثقافت کو محفوظ بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے وادی میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading وادی کیلاش میں زمین کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے

datetime 2  فروری‬‮  2022

چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے ، جوڈیشل کمیشن میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ،جسٹس مقبول باقر سمیت دیگر ججز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائر منٹ کے بعد ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کردی گئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کو جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے