اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے

datetime 2  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس عمرعطابندیال جوڈیشل کمیشن کے چیئرمین بن گئے ، جوڈیشل کمیشن میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ،جسٹس مقبول باقر سمیت دیگر ججز شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی ریٹائر منٹ کے بعد ججز تقرری کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل میں تبدیلی کردی گئی۔چیف جسٹس عمرعطابندیال کو جوڈیشل کمیشن کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ، جوڈیشل کمیشن میں

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ،جسٹس مقبول باقر ، جسٹس سردارطارق مسعود اور جسٹس اعجازالاحسن شامل ہیں۔اٹارنی جنرل ،وزیرقانون،جسٹس (ر)سرمد جلال ، پاکستان بار کونسل نمائندے اخترحسین بھی جوڈیشل کمیشن کا حصہ ہیں۔یاد رہے جسٹس عمرعطابندیال نے ملک کے 28 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا، صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے جسٹس عمرعطابندیال سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…