مچھروں سے بچنا ہے تواس رنگوں کے کپڑے پہننے سے اجتناب کیجئے،ماہرین نے مشورہ دیدیا
واشنگٹن(این این آئی )ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ڈینگی پھیلانے والے مچھر ایڈیز ایجپٹائی سرخ اور سیاہ رنگوں کی جانب راغب ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ماہرین کہتے رہے ہیں کہ مچھر پسینے اور خود ہماری سانسوں کی جانب بھی راغب ہوتے ہیں۔ اس طرح نارنجی، سرخ اور سیاہ رنگ ان مچھروں کو کشش… Continue 23reading مچھروں سے بچنا ہے تواس رنگوں کے کپڑے پہننے سے اجتناب کیجئے،ماہرین نے مشورہ دیدیا