منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سوات میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے قتل میں رشتہ داروں کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے

datetime 7  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات ( آن لائن )سوات میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کے الزام میں 5 افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں، قتل میں رشتہ داروں کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ پسند کی شادی سے مبینہ طور پر دونوں کے گھر والے خوش نہیں تھے، ابتدائی طور پر مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق نواحی علاقے کچیان میں گزشتہ ہفتے ہی کوہستان جنکوٹ کے

مجیب رحمان اور مسمات لاہور بی بی نے کرایہ پر گھر لیکر سکونت اختیار کی تھی، نامعلوم ملزمان نے رات کے وقت چھری سے دونوں کے گلے کاٹ کر انہیں قتل کردیا۔مقتولین کے پاس موجود نکاح نامہ کے مطابق دونوں کا نکاح 21 ستمبر2021کو روبرو گواہان ہوا جس کی 30 جنوری2022 کو رجسٹریشن کی۔پولیس کے مطابق 5 فروری کو پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…