آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی ہیں معاون خصوصی علی نواز کااداکارہ کرن تعبیر کو لقمہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما معاون خصوصی علی نواز اعوان نے اداکارہ کرن تعبیر کو مریم نواز کے کردار کیلئے موزوں قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں علی نواز نے کہا کہ 40 فیصد عوام سمجھتے ہوں گے کہ مراد سعید کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔ علی نواز اعوان نے کہا کہ صدارتی… Continue 23reading آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی ہیں معاون خصوصی علی نواز کااداکارہ کرن تعبیر کو لقمہ