پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاسی صورتحال ،غیر اعلانیہ رابطے جہانگیر ترین گروپ کا اجلاس رواں ہفتے متوقع

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی )موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے غیر اعلانیہ رابطوں کے تناظر میں جہانگیر ترین گروپ کا باضابطہ اجلاس رواں ہفتے متوقع ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ نے گزشتہ ہفتے غیر رسمی بیٹھک میں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن رہنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم سیاسی صورتحال میں ہلچل پیدا ہونے

کے بعد گروپ کے موقف میں اتفاق رائے کیلئے رواں ہفتے باضابطہ اجلاس کا امکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے اہم رہنما اسحاق خاکوانی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن جب ہم سے بات کریں گے تو ملک اور عوام کی بہتری کے حوالے سے آپس میں مشورہ کرکے فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…