اقرار الحسن پر تشدد کرنے والے 5 آئی بی افسران معطل
کراچی(این این آئی)انٹیلی جنس بیورو کے افسر کے متعلق پروگرام ریکارڈ کرنے پر نجی ٹی وی اینکر اقرار الحسن کو بہیمانہ تشدد کا نشانا بنایا گیا، وزیراعظم ہائوس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی بی کے پانچ افسران کو معطل کردیا،سیاسی رہنمائوں کے ساتھ ساتھ عوام کی جانب سے بھی تشدد کی مذمت کی… Continue 23reading اقرار الحسن پر تشدد کرنے والے 5 آئی بی افسران معطل