جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان میری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی و مہنگائی سے گھبرا گئے ہیں، شہباز شریف کا پلٹ کر وار

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد ر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کے ہر شعبے کی تباہی کر دی ہے،عمران خان کو گھبراہٹ ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں بلکہ ملکی تباہی سے ہے، پاکستان کی تاریخ میں کبھی مہنگائی اوربیروزگاری میں اتنا اضافہ نہیں ہوا جتنا اس دور حکومت میں ہوا ہے ۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضوں کے اوپر اتنے قرضے چڑھ گئے ہیں جس کی کوئی مثال موجود نہیں۔اس دور میں کرپشن کے بے پناہ سکینڈلز سامنے آئے ہیں ،گندم، چینی، ایل این جی کے سکینڈلز میں اربوں کھربوں کی کرپشن کی گئی ہے ،ملک کی دولت دونوں ہاتھوں سے لوٹی گئی ہے، یہ وہ واقعات ہیں جس کی وجہ سے حکومت کو نیند نہیں آتی اور یہ حکمرانوں کی گھبراہٹ کی وجہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…