روس یوکرین کیساتھ دو شرائط پر مذاکرات کیلئے تیار
ماسکو (این این آئی)روس نے یوکرین کو مذاکرت کی مشروط پیشکش کی ہے ۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔انہوںنے کہاکہ یوکرین کے عسکری کردار کو ختم کرنے کیلئے خصوصی فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا۔روسی وزیر خارجہ نے کہاکہ پیوٹن یوکرین… Continue 23reading روس یوکرین کیساتھ دو شرائط پر مذاکرات کیلئے تیار