ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

datetime 26  فروری‬‮  2022

یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

ماسکو(این این آئی)روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے خلاف جنگ روکنے کی قرار داد ویٹو کردی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرار داد میں یوکرین کے خلاف روسی جارحیت کی مذمت کی گئی تھی اور فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے 15 میں سے 11… Continue 23reading یوکرین کیخلاف جنگ روکنے کی قرارداد روس نے ویٹو کردی

پنجاب کابینہ کی گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش ، وفاقی وزراء کے شدید تحفظات

datetime 26  فروری‬‮  2022

پنجاب کابینہ کی گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش ، وفاقی وزراء کے شدید تحفظات

اسلام آباد(این این آئی)پنجاب کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش وفاق کو ارسال کی ہے، تاہم وفاقی وزرا نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے قیمت پر اختلاف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گندم کی امدادی قیمت خرید کے حوالے سے وفاقی وزرا کے… Continue 23reading پنجاب کابینہ کی گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کی سفارش ، وفاقی وزراء کے شدید تحفظات

لاہور: خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی

datetime 26  فروری‬‮  2022

لاہور: خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں دو خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی،ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی، تاہم سی سی ٹی فوٹیج سامنے آنے کے بعد پورے… Continue 23reading لاہور: خواتین نے ملازمہ کو قتل کرکے لاش ڈبے میں پیک کرکے پھینک دی

گیس کی سپلائی کافی بہتر ہو چکی ہے، میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آرہی ہے، ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم

datetime 26  فروری‬‮  2022

گیس کی سپلائی کافی بہتر ہو چکی ہے، میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آرہی ہے، ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم

اسلام آباد ( این این آئی) ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ گیس کی صورت حال میں بہتری آئی ہے اور اب میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آ رہی ہے۔ایک انٹرویومیں مزمل اسلم نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 166 فیصد اضافہ ہوا ہے، عالمی… Continue 23reading گیس کی سپلائی کافی بہتر ہو چکی ہے، میرے گھر پر سوئی گیس معمول کے مطابق آرہی ہے، ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم

یوکرین کی روس کے جہاز روکنے کی درخواست ، ترکی کا جواب آگیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

یوکرین کی روس کے جہاز روکنے کی درخواست ، ترکی کا جواب آگیا

انقرہ ،کیف (مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن) ترکی نے یوکرین کی درخواست پر روس کے جہازوں کی بحیر ہ اسود تک رسائی روکنے سے انکار کردیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی معاہدے کی وجہ سے ترکی روسی جہازوں کی بحیر ہ اسود تک رسائی نہیں روک سکتا۔ بین… Continue 23reading یوکرین کی روس کے جہاز روکنے کی درخواست ، ترکی کا جواب آگیا

”عمران خان چوچا نہیں ہے” ایسا ترپ کا پتا کھیلے گا یہ سب نیست و نابود ہوجائیں گے ،شیخ رشید

datetime 26  فروری‬‮  2022

”عمران خان چوچا نہیں ہے” ایسا ترپ کا پتا کھیلے گا یہ سب نیست و نابود ہوجائیں گے ،شیخ رشید

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن )لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان چوچا نہیں ہے، وہ آپکے سیاسی جمعہ بازار میں خان ڈرون حملہ کرے گا،آپکولینے کے دینے پڑجائیں گے، یہ اپنی سیاسی قبر کھودنے جارہے ہیں، وہ ایسا ترپ کا پتا کھیلے… Continue 23reading ”عمران خان چوچا نہیں ہے” ایسا ترپ کا پتا کھیلے گا یہ سب نیست و نابود ہوجائیں گے ،شیخ رشید

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز۔۔ ۔تشہیر کیلئے پی سی بی نے فیس بک پوسٹ پر راولپنڈی کی بجائے بھارتی سٹیڈیم لگا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز۔۔ ۔تشہیر کیلئے پی سی بی نے فیس بک پوسٹ پر راولپنڈی کی بجائے بھارتی سٹیڈیم لگا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پرو پاکستان ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کے سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جس کی تشہیر کی غرض سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے خصوصی بینر بنوایا جسے پی سی بی کے فیس بک پیج پر شیئر کیا گیا ۔ اس بینر میں… Continue 23reading پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز۔۔ ۔تشہیر کیلئے پی سی بی نے فیس بک پوسٹ پر راولپنڈی کی بجائے بھارتی سٹیڈیم لگا دیا

یوکرین سے 35 پاکستانی طلبا کو پولینڈ منتقل کردیا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

یوکرین سے 35 پاکستانی طلبا کو پولینڈ منتقل کردیا گیا

کیف (آن لائن) یوکرین سے 35 پاکستانی طلباء کو پولینڈ منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سفارتخانہ یوکرین نے 35 پاکستانی طلباء کو پولینڈ منتقل کردیا۔ طلباء پولینڈ میں سرحد کے قریب قائم کیمپ میں پہنچ گئے۔طلبا کی آمد کے بعد سے پولینڈ میں پاکستان کا سفارتخانہ طلباء کو اب وارسا پہنچانے کے… Continue 23reading یوکرین سے 35 پاکستانی طلبا کو پولینڈ منتقل کردیا گیا

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 26  فروری‬‮  2022

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم تاحال شہر میں موجودہے۔ جو لاہور میں بارشوں کا باعث بنے گا، محکمہ موسمیات کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی