ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم تاحال شہر میں موجودہے۔ جو لاہور میں بارشوں کا باعث بنے گا، محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقعہ ہوئی موسم میں سردی کے احساس کے باعث شہریوں نے گرم کپڑے دوبارہ نکال لئے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز شہر میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہونے سے شہر کے ائیرکوالٹی انڈیکس میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی جس کی شرح 100 ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…