بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پاک آسٹریلیا سیریز میں سٹیڈیم مکمل بھرنے کی اجازت

datetime 1  مارچ‬‮  2022

پاک آسٹریلیا سیریز میں سٹیڈیم مکمل بھرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کے میچوں کے دوران گراؤنڈ میں 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت دے دی۔منگل کو این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کو 4 مارچ سے… Continue 23reading پاک آسٹریلیا سیریز میں سٹیڈیم مکمل بھرنے کی اجازت

میں رہوں نہ رہوں ۔۔۔میرا بلیک بیری محفوظ رہے گا، ریحام خان

datetime 1  مارچ‬‮  2022

میں رہوں نہ رہوں ۔۔۔میرا بلیک بیری محفوظ رہے گا، ریحام خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز/این این آئی)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ اگر یہ حکومت سلیکٹڈ ہے تو مخالف جماعتوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا ہی نہیں چاہیے تھا۔عوامی حقوق کے لیے لانگ مارچ اچھی بات ہے۔جب کسی اچھی سیاسی جماعت جوائن کی آفر آئے گی تو تب… Continue 23reading میں رہوں نہ رہوں ۔۔۔میرا بلیک بیری محفوظ رہے گا، ریحام خان

روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں سینکڑوں توپیں، ٹرک، بکتر بند گاڑیاں شامل

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں سینکڑوں توپیں، ٹرک، بکتر بند گاڑیاں شامل

کیف (این این آئی)یوکرائنی رہنمائوں کا کہنا ہے کہ روسی فوج کا تقریباً 60 کلومیٹر طویل قافلہ دارالحکومت کیف کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حالانکہ تین بڑے شہر کییف، خارکیف اور چیرنیف اب بھی یوکرائن کے قبضے میں ہیں۔سیٹلائٹ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ روسی فوجی گاڑیوں کا تقریباً 60 کلومیٹر طویل ایک بہت… Continue 23reading روس کا 60 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ کیف کی جانب رواں دواں سینکڑوں توپیں، ٹرک، بکتر بند گاڑیاں شامل

وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے پھر ٹیلی فونک رابطہ

datetime 1  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے پھر ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی/آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے اپنے پرانے اور دیرینہ ساتھی جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کو وزیراعظم عمران خان کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق عمران خان کا جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں عمران خان نے جہانگیر ترین کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے پھر ٹیلی فونک رابطہ

فروری میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2022

فروری میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)فروری 2022ء کے دوران مہنگائی میں 1.15فیصد اضافہ ہوگیا ،فروری 2021ء کے مقابلے میں فروری 2022ء میں مہنگائی کی شرح 12.24 تک پہنچ گئی ۔وفاقی ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق فروری 2021ء کے مقابلے میں فروری 2022ء میں مہنگائی کی شرح 12.24فیصد ریکارڈ… Continue 23reading فروری میں کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

روس یوکرین مذاکرات میں مثبت پیشرفت

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روس یوکرین مذاکرات میں مثبت پیشرفت

منسک (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) بیلا روس کی سرحد پر روس اور یوکرین کے وفود کی سطح پر مذاکرات ختم ہو گئے، دونوں وفود اعلیٰ قیادت سے مشاورت کے بعد دوبارہ ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب خارکیف پر قبضے کے لیے متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے۔یوکرین پر روسی حملے کے بعد فریقین… Continue 23reading روس یوکرین مذاکرات میں مثبت پیشرفت

مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

نیویارک (این این آئی)مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین ذہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے ایگزیکٹو اسٹاف کو ایک ای میل کے ذریعے سی ای… Continue 23reading مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

آسٹریلوی کرکٹرز کو بھارت سے دھمکیاں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

آسٹریلوی کرکٹرز کو بھارت سے دھمکیاں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹرز کے خاندان کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے حوالے سے اپنا بیان جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز میسجز اور پوسٹ سے مکمل باخبر… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹرز کو بھارت سے دھمکیاں ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

جنگ کے بعد یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بھرمار

datetime 1  مارچ‬‮  2022

جنگ کے بعد یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بھرمار

کیف (این این آئی)یوکرین پر روسی جارحیت کے بعد اب تک اس کی حکومت، افواج اور غیرسرکاری امدادی اداروں کو کرپٹوکرنسی کی صورت میں خطیر رقم عطیہ کی جاچکی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رقم دینے والے اکثر افراد اب تک نامعلوم اور گمنام ہیں۔ بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کی تجزیہ کار کمپنی… Continue 23reading جنگ کے بعد یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بھرمار