مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

1  مارچ‬‮  2022

نیویارک (این این آئی)مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین ذہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے ایگزیکٹو اسٹاف کو ایک ای میل کے ذریعے سی ای او کے بیٹے کی اچانک موت کے حوالے سے بتایا۔

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے ایگزیکٹوز سے کہا ہے کہ وہ نڈیلا کے خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔54 سالہ ستیہ نڈیلا نے 2014 میں مائیکروسافٹ کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا، اس کے بعد سے انہوں نے کمپنی کو ایسے پروڈکٹس ڈیزائن کرنے کی طرف گامزن کیا جو معذور صارفین کو مدد فراہم کریں۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…