منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

لاہور( این این آئی)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت24لاکھ روپے ہو گئی ہے۔… Continue 23reading کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش

datetime 2  مارچ‬‮  2022

محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش

لاہور (این این آئی)سابق کپتان محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد بچوں کو سکول چھوڑنا شروع کر دیا ۔محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر بتایا کہ بچوں کو اسکول پہنچا نا شروع کر دیا ہے، ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی پہلی اسائنمنٹ بہت اچھی لگ رہی ہے۔خیال رہے کہ 55 ٹیسٹ 218 ون ڈے اور 119 ٹی… Continue 23reading محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کے بعد نئی ذمے داری ملنے پر خوش

یوکرینی ملاح نے بدلہ لینے کیلئے روسی مالک کو سوا ارب کا نقصان پہنچادیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

یوکرینی ملاح نے بدلہ لینے کیلئے روسی مالک کو سوا ارب کا نقصان پہنچادیا

منیلا(این این آئی)اپنے ملک کے لوگوں کو آگ کے شعلوں میں لپٹا دیکھ کر دلبرداشتہ ہونے والے یوکرینی ملاح نے روسی حملوں کے جواب میں اسپین میں اپنے روسی مالک کو سوا ارب سے زائد کا نقصان پہنچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر مجورکا میں ایک یوکرینی شخص کو… Continue 23reading یوکرینی ملاح نے بدلہ لینے کیلئے روسی مالک کو سوا ارب کا نقصان پہنچادیا

پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی کس وجہ سے دینے کے قابل ہوئے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022

پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی کس وجہ سے دینے کے قابل ہوئے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دینے کے قابل ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف بی آرکی کارکردگی کی وجہ سے پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی دینے اورعوام کوریلیف دینے کے قابل ہوئے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی… Continue 23reading پٹرول،ڈیزل اوربجلی پرسبسڈی کس وجہ سے دینے کے قابل ہوئے ؟ وزیراعظم عمران خان نے بتا دیا

گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اوگرا نے منظوری دیدی

datetime 2  مارچ‬‮  2022

گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اوگرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت میں 16.37فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس قیمت میں 94روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے اور گیس کی اوسط قیمت 670 روپے37 پیسے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کے… Continue 23reading گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ اوگرا نے منظوری دیدی

تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 2  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔ میڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج یہ فیصلہ چودھری برادران… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

کیا سلمان نے سوناکشی سنہا سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟قیاس آرائیاں شروع

datetime 2  مارچ‬‮  2022

کیا سلمان نے سوناکشی سنہا سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟قیاس آرائیاں شروع

ممبئی (این این آئی)سلمان خان اپنی شادی اور غصے کو لے کر آئے دن شہ سرخیوں کا حصہ رہتے ہیں اور ان دنوں بھی ایسا ہی ہورہا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک مرتبہ پھر دبنگ خان کی شادی کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں اور اس بار سلمان کے ساتھ اداکار شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی… Continue 23reading کیا سلمان نے سوناکشی سنہا سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟قیاس آرائیاں شروع

صدرپیوٹن کویوکرین پرحملے کی قیمت چکانا پڑے گی،امریکی صدر

datetime 2  مارچ‬‮  2022

صدرپیوٹن کویوکرین پرحملے کی قیمت چکانا پڑے گی،امریکی صدر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ‘ہم یوکرین کے ساتھ تعاون کرتے رہیں گے جب تک وہ اپنے دفاع کے لیے کھڑا ہے، کانگریس یوکرین کی عوام کے دفاع کے لیے مزید اسلحے اور امداد کی منظوری دے۔بدھ کو اپنے سٹیٹ آف دا یونین خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن… Continue 23reading صدرپیوٹن کویوکرین پرحملے کی قیمت چکانا پڑے گی،امریکی صدر

جنگ میں اب تک 5700روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین

datetime 2  مارچ‬‮  2022

جنگ میں اب تک 5700روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین

کیف ٗ جینیوا (این این آئی) یوکرین کا کہنا ہے کہ روسی کے ساتھ جنگ میں اب تک 5700 روسی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کیف میں ٹی وی ٹاورپرروسی حملے میں5 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج کی یوکرین کے دوسرے بڑے شہرخارکیف میں کروز میزائل حملے میں 10 شہری… Continue 23reading جنگ میں اب تک 5700روسی فوجی ہلاک ہوئے، یوکرین