منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں2لاکھ8ہزار سے 4لاکھ 75ہزار روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق کیا پیکانٹو ایم تی کی قیمت میں 2لاکھ 14ہزار روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت24لاکھ روپے ہو گئی ہے۔

کیا پیکانٹو اے ٹی کی قیمت 2لاکھ 8ہزار روپے اضافے سے قیمت 25لاکھ روپے ہو گئی،کیا سپورٹیج الفا کی قیمت 2لاکھ 36ہزار روپے اضافہ سے 50لاکھ روپے تک پہنچ گئی ۔کیا سپورٹیج اے ڈبلیو ڈی کی قیمت میں 2لاکھ بارہ 12روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 60لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے ۔سٹونک ایکس پلس کی قیمت میں 4لاکھ 75ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی قیمت 44لاکھ 50ہزار روپے ہو گئی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…