پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بلاول کا وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 5 دن کا الٹی میٹم

datetime 3  مارچ‬‮  2022

بلاول کا وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 5 دن کا الٹی میٹم

بہاولپور،کراچی (مانیٹرنگ،این این آئی) پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بہاولپور پہنچ چکا ہے، بہاولپور چنی گوٹھ میں بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام عمران خان سے چھٹکارا چاہتے ہیں، اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم کو الٹی میٹم دیتے ہوئے مستعفی ہونے کے لئے 5 دن کی ڈیڈ لائن دی اور کہا… Continue 23reading بلاول کا وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لئے 5 دن کا الٹی میٹم

تحریک عدم اعتماد، نوازشریف نے بھی گرین سگنل دے دیا، تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، نوازشریف نے بھی گرین سگنل دے دیا، تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن جماعتوں کی مشاورت مکمل مسودہ بھی تیارکرلیا گیا،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپوزیشن رہنماوں کو گرین سنگل بھی دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر اپوزیشن کے تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، نوازشریف نے بھی گرین سگنل دے دیا، تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑا اضافہ

datetime 3  مارچ‬‮  2022

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑا اضافہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی طرز پر صوبے کے سرکاری ملازمین کو15% فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاو نس دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزیر خزانہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑا اضافہ

پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے سفر کا آغاز کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے سفر کا آغاز کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے سفر کا آغاز کردیا ہے، عوام بالخصوص نوجوانوں اور بچو ں کو نبی کریم ؐکی سیرت اور تعلیمات سے روشناس کرانے اور غلط و صحیح میں امتیاز سکھانے کی ضرورت ہے، رحمت اللعالمین اتھارٹی اس سلسلہ میں… Continue 23reading پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے سفر کا آغاز کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان

تحریک عدم اعتماد، اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الٰہی

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل بھی گھبرائے ہوئے نہیں ہیں، ہانڈی میں پہلا سامان چلا گیا ہے، اتنی بڑھی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، اگلے اڑتالیس گھنٹوں سے متعلق تو مولانا فضل الرحمان ہی بتا سکتے ہیں۔ صحافی کی طرف سے سوال پوچھا… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الٰہی

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.66روپے سے بڑھ کر177.80روپے اور قیمت… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آبا د ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

اسلام آبا د ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا

سلام آباد(آن لائن)کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کا معاملہ کلبھوشن کو وکیل فراہمی کیلئے وزارت قانون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے سماعت کی عدالت نے بھارت کو کلبھوشں کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع… Continue 23reading اسلام آبا د ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا

تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان

datetime 3  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے وزیر زاعظم کے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیاری کے حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ،کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پارٹی رہنماؤں کو چائے پر بلا لیا،مسودہ پر مشاورت مکمل کرکے قیادت سے جمع… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت جمع کرائے جانے کاامکان

محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا دیوانہ بنا لیا

datetime 3  مارچ‬‮  2022

محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا دیوانہ بنا لیا

لندن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا دیوانہ بنا لیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھر نائٹ نے کرکٹ شائقین سے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کی پی ایس ایل… Continue 23reading محمد رضوان نے انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ کو اپنا دیوانہ بنا لیا